فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کی نئی صیہونی سازش

غزہ کو فلسطینیوں سے خالی کرانے کا نئی صیہونی سازش

?️

سچ خبریں:صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو غیرمستقیم طور پر نکالنے کے لیے ایک نیا حربہ اختیار کیا ہے۔

معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عبرانی اخبار ہارٹیز نے انکشاف کیا کہ المجد  نامی ادارہ جو غزہ کے رہائشیوں کو اس علاقے سے باہر منتقل کرنے میں سرگرم ہے، ایک اسرائیلی شہری تامر لینڈ کے زیر انتظام ہے، جو اسٹونیا کا شہری بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حماس کو غیر مسلح کرنے کی بات غیر منطقی ہے، غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی کریں گے

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ادارہ صیہونی حکومت کے حکم پر فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کے لیے فضائی پروازوں کا انتظام کر رہا ہے۔

اس کے باوجود، اس ادارے نے خود کو ایک انسانی حقوق کی تنظیم اور جنگ زدہ مسلم کمیونٹیز کی مدد کرنے والے ادارے کے طور پر پیش کیا ہے۔

مزید پڑھیں:حماس کو غیر مسلح کرنے پر اسرائیل کا اصرار ؛ وجہ ؟

مزید برآں، یہ بھی رپورٹ سامنے آئی ہے کہ المجد ادارہ صیہونی فوج اور وزارتِ ہجرت کے تعاون سے غزہ کے رہائشیوں کو ان کے گھروں سے نکالنے کی سرگرمیوں میں مشغول ہے۔

مشہور خبریں۔

آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوا: خواجہ آصف

?️ 14 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی

یوکرین کی طرف سے ہتھیاروں کی نیلامی

?️ 1 اگست 2022سچ خبریں:    یوکرین کے زاپوریزیا علاقے کی انتظامی کونسل کے رکن

سعودی وزیر کا امریکہ کے بارے میں اظہار خیال

?️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ کے مشیر عادل جبیر کا کہنا ہے کہ

برطانوی حزبِ مخالف کا ٹرمپ کے خلاف بی بی سی کی حمایت کا مطالبہ

?️ 13 نومبر 2025سچ خبریں:امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ کی جانب سے بی بی سی پر

وزیر خارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا

?️ 28 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے

نسلہ ٹاور گرانے یا نہ گرانے سے متعلق انتظامیہ تابحال فیصلہ نہ کرسکی

?️ 18 جون 2021کراچی (سچ خبریں) چیف جسٹس گلزار احمد نے نسلہ ٹاور کو غیر

وزیر اعلی سندھ کراچی کراچی کو سندھ کا حصہ نہیں سمجھے:اسد عمر

?️ 31 جنوری 2021وزیر اعلی سندھ کراچی کراچی کو سندھ کا حصہ نہیں سمجھے:اسد عمر

حکومت کا کیپٹو پاور پلانٹس کو نیشنل گرڈ میں ضم کرنے کا فیصلہ

?️ 31 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے