?️
سچ خبریں:باخبر ذرائع نے مصری فوج کی میزائل اور ڈرون کی صلاحیتوں میں اضافے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے خوف اور تشویش کی اطلاع دی ہے۔
انٹر ریجنل اخبار رائے الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت جنگ میں صہیونی مشیر پینٹاگون کو رپورٹیں پیش کر رہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مصری فوج کی عسکری صلاحیتوں میں اضافے کی خاموشی سے نگرانی کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیل کے دفاعی ادارے کے اربوں ڈالر کیسے ضائع ہوئے؟
واشنگٹن میں باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران مصری فوج کے مبہم اور غیر یقینی اقدامات پر نظر رکھنے کے لیے صیہونی حکومت کی طرف سے امریکہ پر خفیہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
بند دروازوں کے پیچھے صیہونیوں نے تجویز پیش کی ہے کہ مصری مسلح افواج کے بعض رویے پر مزید نظر رکھنے کے لیے امریکہ اور صیہونی حکومت کے درمیان مشترکہ تعاون کو مضبوط کیا جائے۔
صہیونی حلقوں نے مصر کی طرف سے اپنی میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کو آزادانہ طور پر اپ گریڈ کرنے یا روسی اور چینی ٹیکنالوجی کے استعمال پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں عبرانی میڈیا میں مصر پر حملے کا منظر نامہ سامنے آنے کے بعد قاہرہ اور تل ابیب کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عراق میں امریکی فوج کی تعداد اور مشن؛عراقی پارلیمنٹ رکن کی زبانی
?️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: عراقی سرزمین میں امریکی فوجیوں کی زیادہ تعداد کو مشکوک
ستمبر
بشریٰ انصاری، فیصل قریشی اور ثمینہ پیرزاہ کی ’دیمک‘ سے بڑے پردے پر واپسی
?️ 2 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور ثمینہ پیرزادہ سمیت
دسمبر
میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے۔ مریم نواز
?️ 19 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ صحت
جون
کورونا پروگرام کے200 عرب ڈالر کہاں گئے؟
?️ 29 جون 2023سچ خبریں: امریکی وفاقی واچ نے اعلان کیا کہ کوویڈ 19 کے
جون
امریکیوں کو عراق سے نکالنے کے لیے عراقی سیاسی جماعتوں کا اتحاد
?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:عراقی سیاسی گروہوں نے تمام جماعتوں اور گروہوں بالخصوص شیعوں کے
نومبر
صہیونی ریاست کی بگڑتی حالت؛ صہیونی اپوزیشن لیڈر کی زبانی
?️ 3 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی ریاست کے
ستمبر
بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
?️ 22 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ایک لمبے عرصے کے بعد مسلسل قیمتوں میں اضافے کے
اپریل
نفتالی بینیٹ؛ تازہ ترین پولز میں نیتن یاہو کے نئے حریف
?️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے ٹی وی چینل 12 کے مطابق آج انتخابات
ستمبر