?️
سچ خبریں:کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے حملوں کا نشانہ بننے والی بہت سی تیز رفتار کشتیاں کوکین نہیں بلکہ مارِجوانا لے جا رہی تھیں۔
رشیا ٹوڈے نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے بدھ کے روز اپنے خطاب میں انکشاف کیا کہ امریکی بحریہ کے حملوں کا نشانہ بننے والی بہت سی تیز رفتار کشتیاں کوکین نہیں بلکہ مارِجوانا لے جا رہی تھیں۔
کولمبیا کے صدر نے مزید کہا کہ مارِجوانا امریکہ کے بہت سے صوبوں میں قانونی ہے۔
گوستاوو پیٹرو نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی دائیں بازو کے لالچی افراد سے گھرے ہوئے ہیں اور اسی وجہ سے یہ ملک کولمبیا اور وینزویلا کو نشانہ بنا رہا ہے۔
Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
اسرائیلی بربریت پر روک نہ لگانا غزہ میں تباہی کی اصل وجہ ہے:سعودی عرب
?️ 24 اگست 2025اسرائیلی بربریت پر روک نہ لگانا غزہ میں تباہی کی اصل وجہ
اگست
ہم اسرائیل کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں :امریکہ
?️ 20 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کے
ستمبر
مقتدیٰ الصدر اپنے متعلقہ دھڑے کے ارکان سے استعفیٰ دینے ک کہا
?️ 9 جون 2022سچ خبریں: آج جمعرات کو عراق میں ص مقتدیٰ الصدر نے صدر
جون
70 فیصد اسرائیلی فوجیں شمالی غزہ سے باہر
?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:القسام بٹالین کے ایک کمانڈر نے اطلاع دی ہے کہ مزاحمتی
دسمبر
بشام میں چینی شہریوں پر حملہ، حکومت کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
?️ 27 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے
مارچ
2 کروڑ سیلاب زدگان انسانی امداد پر انحصار کر رہے ہیں، شیری رحمٰن
?️ 20 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے
دسمبر
اسحٰق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کیلئے اقدامات پر اتفاق
?️ 19 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم او وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کے کابل
اپریل
صہیونی فوج میں خودکشیوں کی لہر؛ ماہرین کا انتباہ
?️ 12 مئی 2025 سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غزہ
مئی