?️
سچ خبریں:شام کے سیاسی امور کے ترجمان یاسر الجندی نے اس ملک کے آئین میں نظرثانی کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔
عربی 21 کی رپورٹ کے مطابق، الجندی نے اعلان کیا کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی تاکہ شام کے آئین پر نظرثانی کی جا سکے، ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں حکومت کی اولین ترجیح ملک میں حکومتی اداروں کی فعالیت کو فعال کرنا اور زندگی کو معمول کی حالت میں واپس لانا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شام کا مستقبل اسرائیلی جارحیت اور امریکی بلیک میلنگ کی لپیٹ میں
الجندی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ شام پر عائد اقتصادی پابندیاں عوام کے لیے سنگین مشکلات کا باعث بن رہی ہیں اور ان پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
علاوہ ازیں، اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے امور شام ، گیئر پیڈرسن نے گزشتہ روز جیش الفتح کے رہنما ابو محمد جولانی سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیں: ہمارا اسرائیل کے ساتھ تصادم کا کوئی ارادہ نہیں ہے: الجولانی
جولانی نے اس ملاقات میں کہا کہ شام میں حکومت کی تبدیلی کے نتیجے میں 2015 کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کیقرارداد میں نئی حقیقتوں کے مطابق تبدیلیاں ضروری ہیں جو لائی جائیں گی، اب دیکھنا ہے کہ اس ملک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں گی یا نہیں
مشہور خبریں۔
اسرائیلی فوج کے انٹیلی جنس کمانڈر کی گاڑی چوری
?️ 20 نومبر 2021سچ خبریں: کئی چور عمارت کی پارکنگ میں داخل ہوئے جہاں اسرائیلی فوج
نومبر
طالبان کو اپنے مخالفین کو بھی حکومت میں شامل کرنا چاہیے: یورپی یونین
?️ 4 فروری 2022سچ خبریں:افغانستان میں یورپی یونین کے نائب سفیر نے طالبان کی حکومت
فروری
بلوچستان: پولیس اسٹیشن، لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید
?️ 2 جولائی 2023بلوچستان: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں
جولائی
عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد
?️ 30 اپریل 2022لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض
اپریل
افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا، امریکا کے لیئے ذلت آمیز شکست
?️ 19 اپریل 2021(سچ خبریں) بیس برس قبل گیارہ ستمبر 2001ء کے روز امریکا کے
اپریل
اسماعیل ہنیہ کو ایران ہی میں کیوں شہید کیا گیا؟
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: اسرائیل اسماعیل ہنیہ کو قطر یا ترکی میں بھی شہید
اگست
ٹرمپ کی باتیں بائیڈن کی نائب کی زبانی
?️ 8 جون 2021سچ خبریں:امریکی نائب صدر نے لاطینی امریکہ کے دورے کے دوران ڈونلڈ
جون
انگلینڈ میں رائے شماری کی تازہ ترین صورتحال
?️ 20 جون 2024سچ خبریں: ڈیلی ٹیلی گراف نے ایک سروے کے نتائج شائع کرتے ہوئے
جون