صیہونیوں کا سب سے اہم جاسوسی اڈہ حزب اللہ کے میزائلوں کی زد میں

صیہونیوں کا سب سے اہم جاسوسی اڈہ حزب اللہ کے میزائلوں کی زد میں

?️

سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے حزب اللہ کی جانب سے گلیلوت فوجی اڈے کو نشانہ بنائے جانے اور بن گورین ایئرپورٹ پر ہوائی جہازوں کی پروازوں کی معطلی کا اعتراف کیا ہے۔

المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبری زبان کے میڈیا نے تسلیم کیا ہے کہ موصولہ رپورٹوں کے مطابق، حزب اللہ نے گلیلوت فوجی اڈے کو ہدف بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سید حسن نصراللہ کے ایک اشارے پر کیا ہو سکتا ہے؟ صیہونی اخبار کا اعتراف

گلیلوت فوجی اڈہ مقبوضہ علاقوں میں سب سے اہم اور اسٹریٹجک جاسوسی-فوجی اڈوں میں شمار ہوتا ہے، جہاں تل ابیب کی جاسوسی کے بنیادی ڈھانچے موجود ہیں۔

عبری میڈیا نے مزید کہا کہ بن گورین ایئرپورٹ پر ہوائی جہازوں کی پروازیں روک دی گئی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ لبنانی مجاہدین نے اسرائیلی ریاست کی جانب سے لبنانی رہائشی علاقوں پر حملے کے آغاز کے بعد مقبوضہ علاقوں پر شدید میزائل حملوں کی لہر شروع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس کی لہر پیدا ہو گئی ہے اور صیہونی آبادکار انڈر گراؤنڈ پناگاہوں میں چھپنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: لبنان کے ساتھ جنگ صیہونیوں کے لیے کیسی رہے گی؟اکونومسٹ میگزین کی زبانی 

دوسری طرف جب انہوں  نے میدان جنگ میں مجاہدین کے ہاتھوں شکست کھائی تو اپنے وحشیانہ حملوں میں رہائشی علاقوں اور بنیادی ڈھانچے جیسے اپارٹمنٹس، سڑکوں اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے اور بے گناہ عام شہریوں کو شہید کر رہا ہے جس سے اس غیر قانونی ریاست کے حکام ثابت کر رہے ہیں کہ ان کے لیے کسی بھی بین الاقوامی قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

مشہور خبریں۔

بدعنوانی کے الزام میں 159 سعودی عہدیدار گرفتار

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:سعودی حکام نے رشوت ستانی، جعلسازی اور منی لانڈرنگ کے الزام

ابتدائی حلقہ بندیاں: کراچی کی ایک قومی، تین صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھ گئیں۔

?️ 28 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری

امریکی داعشی کے ساتھ کیا ہوا؟

?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: نیویارک میں ایک وفاقی جج نے کوسووار سے تعلق رکھنے

ایک ملین سوڈانی مہاجرین کی توقع رکھئے:اقوام متحدہ

?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ سوڈان میں جاری

صہیونی شمالی محاذ سے کیوں کانپتے ہیں؟

?️ 11 مارچ 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے طاقتور حملوں کی

غزہ کی طبی امداد بنیادی ضروریات کو پورا نہیں کرتی

?️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی

پاراچنار حملے کا مقصد مسلمانوں کے اتحاد کو نقصان پہنچانا تھا:آیت اللہ سیستانی

?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں:شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر

سینیٹ اجلاس: ایکس، یوٹیوب، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کی قرارداد پر ایوان میں احتجاج

?️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر بہرا مند تنگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے