?️
سچ خبریں:تائیوان کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس جزیرے کے اطراف میں درجنوں چینی طیارے اور جہاز دیکھے گئے ہیں۔
اناتولی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تائیوان کی وزارت دفاع نے کہا کہ گزشتہ رات سے لے کر آج صبح تک چینی فوجی طیارے اور جنگی جہاز جزیرے کے ارد گرد دیکھے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: چین اور تائیوان کے درمیان جنگ کا خطرہ
بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ رات سے لے کر آج صبح تک 36 چینی فوجی طیارے اور 7 جنگی جہاز جزیرے کے ارد گرد دیکھے گئے ہیں۔
اس ملک کی وزارت دفاع نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ تائیوان کی فوج نے چین کی فوجی نقل و حرکت کو باریکی سے مانیٹر کیا ہے اور بیجنگ کے فوجی اقدامات کا مناسب جواب دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
دوسری جانب تائیوان کی وزارت دفاع نے اپنے ایک اور بیان میں کہا کہ آج بھی 20 چینی فوجی طیاروں کی جزیرے کے ارد گرد موجودگی کی اطلاع ملی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پی ٹی آئی دور کے سول سروس رولز منسوخ
?️ 31 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی کابینہ اور وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے
مئی
یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے کشیدہ تعلقات
?️ 23 مارچ 2023سچ خبریں:سیاسی صورتحال کے ماہرین اور مبصرین کا خیال ہے کہ ریاض
مارچ
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
?️ 17 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ
دسمبر
تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی سے ہی صہیونی قیدیوں کی رہائی ممکن ہے: حماس
?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں:چند منٹ پہلے شائع ہونے والے ایک پیغام میں حماس کی
اکتوبر
ہیبرون کے جنوب میں صیہونی فوج کا حملہ
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: ہیبرون کے جنوب میں واقع قصبے دورامیں صیہونی فوج کے
جولائی
جبالیہ میں نئے صہیونی جرائم میں 33 شہید اور 70 زخمی
?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں: خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی
اکتوبر
شباک کے سابق سربراہ کی جگہ اہم امیدوار
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر
مارچ
برطانیہ: ایران کے ساتھ سفارتی حل کا موقع موجود ہے۔
?️ 20 جون 2025سچ خبریں: برطانوی وزیر خارجہ دیویڈ لَمی نے وائٹ ہاؤس میں اپنے
جون