سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے عالمی رائے عامہ کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے سفارتکاری بہترین راستہ ہے
اسپوٹنک خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے ایک عوام فریبانہ بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہم ایک سفارتی حل کی کوشش کر رہے ہیں جو اسرائیل اور لبنان کی سلامتی کو یقینی بنائے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا امریکہ مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی باقی رکھ سکے گا؟
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم ایسی سلامتی چاہتے ہیں جو سرحد کے دونوں اطراف کے لوگوں کو اپنے گھروں میں واپس جانے کی اجازت دے،مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) میں امن کے حصول کے لیے سفارتکاری بہترین راستہ ہے۔
یاد رہے کہ اس کے باوجود کہ حزب اللہ کے چند کمانڈروں کو شہید کر دیا گیا ہے لیکن اس ملک کے مجاہدین کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں اور ان میں کسی قسم کی کمی واقع نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں: سید حسن نصراللہ کو شہید کر کے اسرائیل نے امریکہ کے ساتھ کیا کیا ہے؟ برطانوی اخبار
حالیہ دنوں میں اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ دی کہ حزب اللہ کی جانب سے سید حسن نصراللہ کی شہادت کے ردعمل میں سخت ترین اقدام اٹھایا جائے گا جو حزب اللہ کی تاریخ کا سب سے شدید ترین اقدام ہوگا۔
مشہور خبریں۔
یمن اسرائیل کے لیے ایک حقیقی اور موجودہ خطرہ
دسمبر
پاکستان نے اب تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا ہے
اگست
یوکرین کو جتنے پیسے دیے ہیں سب واپس لیں گے:ٹرمپ
فروری
کھلاڑی میدان میں ہر چیز کیلئےتیار ہوتا ہے: وزیراعظم
نومبر
وزیر داخلہ کا سوئس اکاؤنٹ کیس سے متعلق اہم بیان
اپریل
چین کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں: وزیراعظم
جنوری
منزہ حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
ستمبر
چینی ٹیکسٹائل گروپ کا پاکستان سے برآمدات 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعلان
ستمبر