خودساختہ دہشت گرد ریاست اسرائیل اور امریکا کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا

خودساختہ دہشت گرد ریاست اسرائیل اور امریکا کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا

?️

تل ابیب (سچ خبریں)  خودساختہ دہشت گرد ریاست اسرائیل اور امریکا کے مابین اہم معاہدہ طے پایا ہے جس میں امریکا اور اسرائیل فضائی آپریشنزمیں بھی ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز امریکا اور خودساختہ ریاست اسرائیل کے درمیان فضائی دفاع کے میدان میں باہمی تعاون کا ایک سمجھوتا طے پایا ہے جس کے تحت امریکا اور اسرائیل فضائی آپریشنزمیں بھی ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔

یہ معاہدہ ایک ایسے وقت میں طے پایا ہے رواں ہفتے اسرائیلی اور امریکی فوجوں کے سینیر عہدیداروں نے دونوں ممالک کو درپیش ہنگامی حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا تھا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ دفاع اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ امریکا اوراسرائیل کے فضائی دفاع نظام آئرن ڈوم کو اپ گریڈ کرنے میں صہیونی ریاست کی مدد کرے گا۔

مشہور خبریں۔

روس کی سرحد پر برطانوی وزیر دفاع کے طیارے پر الیکٹرانک حملہ

?️ 25 مئی 2026سچ خبریں:روس اور ایسٹونیا کی سرحد کے قریب برطانوی وزیر دفاع جان

پابندیاں روس کو باقی دنیا سے الگ نہیں کر سکتیں: پیوٹن

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:   روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو کہا کہ مغربی

دو بڑے خاندان خود امیر ہوگئے لیکن پاکستان مجموعی طور پر پستی میں چلا گیا

?️ 6 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک

ڈیموگرافک کمپوزیشن سے لے کر سائبر حملوں تک صیہونی حکومت کی چار دھمکیاں

?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:  آج بدھ کو مقبوضہ علاقوں میں شائع ہونے والے اخبار

حزب‌الله کے سستے ڈرون نے اسرائیل کے فوجی نظریے کو درہم برہم کر دیا

?️ 11 مئی 2026 سچ خبریں:روزنامہ رائے الیوم میں اردنی مصنف زیاد فرحان المجالی کے

یمنی عوام کے خلاف امریکی اقدامات کے اثرات؛ یمنی سیاسی کارکن کی زبانی

?️ 3 مارچ 2024سچ خبریں: یمن کے ایک سیاسی کارکن نے اقتصادی میدانوں میں اس

ترکی کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بچوں کی چوری کی افواہیں

?️ 18 فروری 2023سچ خبریں:ترکی کے سرکاری میڈیا نے ایک ترک شخص کی گرفتاری کی

3000 برطانوی فوجی یوکرین میں لڑ رہے ہیں:برطانوی اخبار

?️ 16 جون 2022سچ خبریں:یوکرین میں موجود جارجیائی کرائے کے فوجیوں کے کمانڈر نے اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے