امریکی ریاست ڈیلاویئر کے اسپتال میں فائرنگ

فائرنگ

?️

سچ خبریں:امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ویلمینگٹن میں واقع ایک اسپتال میں مسلح ملازم کی فائرنگ کے نتیجے میں اس کے دو ساتھی زخمی ہوگئے۔

امریکی ریاست ڈیلاویئر کے شہر ویلمینگٹن کے ایک اسپتال میں مسلح ملازم کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے اسپتال کا محاصرہ کرکے حملہ آور کی تلاش شروع کر دی۔

روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو پی وی آئی چینل نے اطلاع دی کہ پولیس کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے تین بجے اسپتال کے اندر فائرنگ اور دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق ایک زخمی کے گلے میں جبکہ دوسرے کے جسم کے اوپری حصے میں گولی لگی ہے، تاہم زخمیوں کی حالت کے بارے میں تاحال کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

واقعے کے بعد حکام نے اسپتال کا محاصرہ کر لیا اور حملہ آور کی تلاش کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائی شروع کر دی۔

رپورٹس کے مطابق منظر عام پر آنے والی وڈیو تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسپتال کے ملازمین ہاتھ اوپر اٹھائے عمارت سے باہر نکل رہے ہیں۔

گزشتہ چند برسوں کے دوران امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، جرائم اور تشدد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کے ایٹمی تحفظ کے چھترے میں سعودی عرب بھی شامل 

?️ 22 ستمبر 2025سچ خبریں: سعودی شاہی خاندان کے قریبی تجزیہ کار علی الشہابی نے

مشعال ملک نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سازشوں کے بارے میں دنیا کو خبردار کردیا

?️ 28 مئی 2021سرینگر (سچ خبریں) کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے

یورپی یونین کا ایپل اور میٹا پر 70 کروڑ یورو کا جرمانہ، ٹرمپ کی ناراضی کا خطرہ

?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: یورپی یونین نے بدھ کے روز ایپل اور میٹا پر

ریاض کے ساتھ ابوظہبی محاذ آرائی کا نیا دور

?️ 9 مئی 2022سچ خبریں: امریکہ اور صیہونی حکومت کی قیادت میں سعودی عرب لیگ

دنیا کہاں جا رہی ہے؟ روسی صدر کیا کہتے ہیں؟

?️ 17 جون 2023سچ خبریں:روسی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ عالمی

فردین خان کی ایک دہائی کے بعد کی فلموں میں واپسی

?️ 15 ستمبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بھارتی اداکار فردین خان تقریباً ایک دہائی کے بعد اپنے

صدرمملکت اور بلاول بھٹو کا سندھ حکومت کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

?️ 15 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول

800,000 سے زیادہ اسرائیلی حزب اللہ کی فائر لائن کے نیچے

?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار نے اعلان کیا ہے کہ صرف ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے