?️
سچ خبریں:بیلجیئم کے وزیر خارجہ ماکسیم پرووت نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو ننگی بڑی اور ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے یورپی یونین اور عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بیلجیئم کے وزیر خارجہ ماکسیم پرووت نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے اور یورپی یونین و بین الاقوامی برادری سے فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:غزہ میں جاری مظالم کے ردعمل میں نیویارک میں مظاہرہ
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، وزیر خارجہ بیلجیئم نے کہا غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک ننگی بڑی اور ناقابلِ قبول حقیقت ہے، ہمیں اسے مزید نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا یورپی یونین اور عالمی برادری کو اب بیدار ہو جانا چاہیے اور وہ اقدامات کرنے ہوں گے جو اس انسانی المیے کو روک سکیں۔
ماکسیم پرووت نے اسرائیلی محاصرے کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا غزہ کو خوراک، بجلی اور دیگر انسانی امداد سے محروم رکھنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔
مزید پڑھیں:غزہ میں صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری
ان کا مزید کہنا تھا ہمیں غزہ کے حوالے سے ایک متحد، مضبوط اور مؤثر یورپی موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مظلوموں کی داد رسی کی جا سکے۔


مشہور خبریں۔
پیوٹن اور ٹرمپ کی فروری کے آخر میں ریاض میں ملاقات کا امکان
?️ 16 فروری 2025 سچ خبریں: خبر رساں ایجنسی بلومبرگ نے باخبر ذرائع کے حوالے
فروری
عالمی برادری کو فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی کوئی پراوہ نہیں: امیر قطر
?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:قطر کے امیر نے ہفتے کے روز اپنے ایک خطاب میں
مارچ
روس میں ایک امریکی فوجی کی شرمناک حرکت
?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: روس کی ایک عدالت نے روسی خاتون سے چوری کے
مئی
بجٹ گمراہ کن اور فراڈ ہے، عوام کے گلے پر چھری پھیری گئی، عمر ایوب خان
?️ 18 جون 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی
جون
ایران کے خلاف جنگی مشن کے دوران امریکی بحریہ کے 8 ملاحوں نے کی خودکشی
?️ 24 ستمبر 2026سچ خبریں: امریکی بحریہ کے قائم مقام سربراہ ہانگ کاؤ نے اعلان
ستمبر
امریکی عہدیدار کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
?️ 14 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق نائب صدر نے منافقین اور دیگر انقلاب مخالف
مارچ
پاکستان اور بنگلادیش میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ پر اتفاق
?️ 24 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر
اگست
اپنے بچوں کے فون سے ٹِک ٹاک کو ہٹا دیں
?️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:ٹیکنالوجی کے میدان میں امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی
جنوری