جنوبی شام میں صیہونی فوجیوں کی نئی نقل و حرکت

نقل و حرکت

?️

سچ خبریں:شامی ذرائع نے ملک کے جنوبی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی نئی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔

الاخباریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی میڈیا نے جنوبی شام میں صہیونی حکومت کی ایک اور جارحیت کی خبر دی ہے۔

شامی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فوجی جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ کے مضافات میں داخل ہوگئے۔

صیہونی فوجیوں نے طرنجه گاؤں میں ایک مکان پر دھاوا بول کر اس کی تلاشی لی۔

واضح رہے کہ صہیونی حکومت جنوبی شام پر حملوں اور وہاں کے شہریوں کو نشانہ بنا کر اس ملک کے خلاف اپنی جارحیت اور 1974 کے معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ ایسے وقت میں ہے جب شام متعدد بار اپنی سرزمین سے صیہونی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کرچکا ہے۔

مشہور خبریں۔

ریاض میں ایرانی سفارت خانہ کل دوبارہ کھل جائے گا: فرانس 24

?️ 5 جون 2023سچ خبریں:فرانس 24 چینل نے ایک سعودی سفارتی ذریعے کے حوالے سے

ٹرمپ نے یورپی اخراجات پر یوکرین کے لیے نئے ہتھیاروں کی منظوری دی

?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ یوکرین

حکومت کی ہدایت، 6 ڈی آئی جیز میں سے کوئی بھی اپنا چارج نہ چھوڑے

?️ 1 مارچ 2021پنجاب {سچ خبریں} صوبہ سندھ کے ۶ ڈی آئی جیز کے تبادلے

پرویز رشید نے سینیٹ الیکشن کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کو چیلنج کردیا

?️ 19 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} ملک میں سینیٹ انتخابات ہونے والے ہیں اور

صیہونی ریلوے کمپنی کا مرکزی سرور ہیک 

?️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں:اپنی تازہ ترین کارروائی میں سائبر ایوینجرز گروپ نے صیہونی ریلوے

وزیر اعظم کا سنیارٹی کی بنیاد پر اہم تعیناتی کا عندیہ

?️ 21 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے سنیارٹی کی بنیاد

اسحاق ڈار کا او آئی سی میں بیان

?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین

پاکستان میں میڈیا، صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا، اِس پر کتابیں لکھی جاسکتی ہیں، چیف جسٹس

?️ 25 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے