?️
سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں 20 اسیر اب بھی زندہ ہیں اور ان کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، جنگ بندی معاہدے کے لیے نیتن یاہو پر داخلی اور امریکی دباؤ بڑھ رہا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں 20 اسرائیلی اسیر اب بھی زندہ ہیں اور حکومت ان کی رہائی اور مارے گئے قیدیوں کی باقیات واپس لانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
نیتن یاہو نے مزید کہا کہ میں غزہ سے تمام اسرا کی واپسی اور نیر عوز کی بحالی کے لیے پُرعزم ہوں،یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی روزنامہ یدیعوت آحارونوت نے کابینہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیتن یاہو ہر قیمت پر جنگ بندی معاہدے کے خواہشمند ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ سیاسی طور پر یہ موقع نایاب ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آنے والے انتخابات اور امریکی صدر ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے بڑھتے دباؤ کی وجہ سے نیتن یاہو کے موقف میں تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ترکی کا تاریک مستقبل؛امریکی اخبار کی رپورٹ
?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ ترکی کے صدر اندرون و
جنوری
کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں نے بھارت کی نام نہاد جمہوریت کو بے نقاب کر دیا ہے
?️ 14 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
نومبر
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی
?️ 1 اگست 2021قاہرہ (سچ خبریں) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24
اگست
عالمی رہنماؤں نے انقلاب کی فتح پر ایرانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں: اسلامی انقلاب کی فتح کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر
فروری
کوئی قانون کسی مفرور کو انتخابات لڑنے کے بنیادی حق سے نہیں روکتا، سپریم کورٹ
?️ 26 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے آزاد امیدوار عمر اسلم کے
جنوری
یمنی انصاراللہ نے امریکہ کو کیا مشورہ دیا ہے؟
?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی
جنوری
حجرے میں دھماکے سے سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی
?️ 5 جون 2025کوہاٹ (سچ خبریں) گیس لیکج سے ہونیوالے دھماکے میں سابق سینیٹر عباس
جون
پاکستان کو افغان امن اجلاس میں مدعو کیا گیا
?️ 11 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) روسی نیوز وائیر ٹی اے ایس ایس نے افغانستان
مارچ