خودساختہ دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کا محاصرہ، حماس نے شدید دھمکی دے دی

خودساختہ دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کا محاصرہ، حماس نے شدید دھمکی دے دی

?️

غزہ (سچ خبریں) خودساختہ دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کا محاصرہ جاری ہے جس کی وجہ سے شدید انسانی بحرانی پیدا ہورہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے حماس نے شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بحران ختم نہ کیے گئے تو غزہ کا علاقہ قابض اسرائیل کے سامنے آتش فشاں بن کر پھٹ جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے انسانی بحرانوں کو ختم کرنے میں ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا، اگر بحران ختم نہ کیے گئے تو غزہ کا علاقہ قابض اسرائیل کے سامنے آتش فشاں بن کر پھٹ جائے گا، حماس زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام محاصرے کو توڑنے کا اپنا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی کو قطری گرانٹ میں داخلے میں تاخیر پر تبصرہ کرتے ہوئے حماس کے ترجمان عبد اللطیف القانوع نے کہاکہ غزہ پر سہولت کاری اور محاصرے کو توڑنے کے اقدامات ہمارے فلسطینی عوام کا حق ہے، یہ حق کسی کا بھی احسان نہیں ہے۔

قدس پریس نے القانوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہمارے فلسطینی عوام کو ایک عزیز اور باوقار زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ صہیونی قابض ریاست صرف غزہ کی پٹی کا محاصر  توڑنے اور بحرانوں کو ختم کرنے کے اقدامات  کے سوا کچھ نہیں کرسکتا۔

انہوں نے  کہ غزہ کی پٹی پر مزید دباؤ قابض دشمن کے سامنے میں ایک دھماکہ پیدا کرے گا۔ غزہ پر عاید پابندیوں میں نرمی  ہمارے فلسطینی عوام کا حق ہے اور ہم اپنے فلسطینی عوام کے ساتھ اپنے فلسطینی عوام کے حقوق چھیننے کے لئے جدوجہد کریں گے۔

حماس کے ترجمان نے وعدہ کیا کہ غزہ پر آئندہ آنے والی سہولیات فلسطینی عوام کےاستحکام اور قابض دشمن کے اہداف کے حصول میں ناکامی کے دائرہ کار میں آتی ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاسکتا۔

مشہور خبریں۔

امریکہ اور یورپ فلسطین سے توجہ ہٹانے کے درپے:روس

?️ 30 اکتوبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے امریکہ اور یورپ کو

 ٹرمپ پاگل ہو چکا ہے، اسے نفسیاتی اسپتال بھیجنا چاہیے:عطوان   

?️ 12 مارچ 2025 سچ خبریں:مشہور عرب تجزیہ کار اور انٹر ریجنل اخبار رای الیوم

نیتن یاہو اسرائیل کو تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں: لائبرمین

?️ 12 جولائی 2024سچ خبریں: اسرائیل کی صیہونی جماعت ہانا ما کے سربراہ ایویگڈور لیبرمین

کیا فیس بک نئے نام سے خود کو متعارف کروانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے؟

?️ 20 اکتوبر 2021لندن (سچ خبریں)  ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب

لبنانی مزاحمت  جنگ کے ایک نئے مرحلے میں داخل

?️ 18 اکتوبر 2024سچ خبریں:لبنان کے چیمبر آف اسلامی مزاحمت نے آج جمعہ صبح ایک

میانمار میں فوجی بغاوت؛فوج کا اقتدار پر قبضہ

?️ 1 فروری 2021سچ خبریں:میانمار کی فوج نے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کرتے

کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان کے خلاف کاروائیاں کرتی رہی ہے

?️ 25 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات

آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی شرائط میں نرمی پر غیر رسمی آمادگی ظاہر کردی، مفتاح اسمعٰیل

?️ 23 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے