?️
مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) اسرائیلی پولیس نے ایک وحشیانہ کاروائی کے دوران ایک فلسطینی بچی کو صرف اس لیئے گرفتار کرلیا کہ اس نے اپنے چہرے پر فلسطینی جھنڈا بنایا ہوا تھا۔
تفصیلات کے مطابق قابض صہیونی پولیس نے جمعرات کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں شیخ جراح کے علاقے سے فلسطینی بچی کو گرفتار کرلیا، شیخ الجراح کے رہائشیوں کو اسرائیل کی جانب سے بے گھر کرنے کے خطرات کا سامنا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق پولیس افسروں نے 14 سالہ نفود حماد کو بچے کے چہرے پر جھنڈا بنانے کے الزام میں قصبے کے مرکزی داخلی دروازے سے گرفتار کر لیا۔
اسے مقدس شہر میں صلاح الدین سڑک پر پولیس کے حراستی مرکز لے جایا گیا جہاں اسے رہا کرنے سے پہلے اس سے سوال جواب کیے گئے۔
اس کے خاندان نے کہا کہ صہیونی تفتیشی نے بچی کو دھمکایا لیکن بچی نے اسے بتایا کہ وہ جھوٹی ہے اور اس کی دھمکی سے وہ خوفزدہ نہیں ہے۔
مشہور خبریں۔
غزہ کی حمایت کے لیے ہماری جنگ لامحدود ہے: یمنی وزیر دفاع
?️ 18 مارچ 2024سچ خبریں:یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے یوم وعدہ کی
مارچ
پیوٹن جیت نہیں سکتے: جرمن چانسلر
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں: یوکرین میں روس کی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے
ستمبر
11 اسلامی و عرب ممالک کا شام کے خلاف صیہونی جارحیت پر مشترکہ بیان
?️ 20 جولائی 2025 سچ خبریں:اردن، سعودی عرب، ترکیہ، قطر، عراق اور دیگر 11 عرب
جولائی
نیب 23 سال سے بد عنوانی پر قابو نہیں پاسکا
?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد سے ورچوئلی کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ
مئی
نیتن یاہو نے بحران سے بچنے کے لیے قیدیوں کا تبادلہ کیا
?️ 8 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چینل 12 ٹی وی نے اعلان کیا ہے
مئی
میری صرف ایک خواہش ہے: ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں: ٹرمپ
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ اور بینجمن نیتن یاہو نے بند دروازوں کے
فروری
سرکاری ادارے ڈیجیٹل نہیں ہونا چاہتے، فیصلہ کریں، رشوت کا بازار ختم کرنا ہے یا نہیں؟ شزہ فاطمہ
?️ 22 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے انکشاف کیا ہے
جنوری
افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ ایک انسانی تباہی ہے:امریکی سینیٹر
?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی سینیٹر برنی سینڈرز جو 2021 کے امریکی صدارتی انتخابات میں
ستمبر