?️
سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ کی سکیورٹی کمیٹی کے رکن یاسر اسکندر نے بتایا ہے کہ اس ملک کی فوج نے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر 10 سالوں میں سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔
المعلومہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کی سکیورٹی کمیٹی کے رکن یاسر اسکندر نے کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال نے عراق میں تشویش پیدا کی ہے جس کی بنا پر عراقی حکومت کو سرحدوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شام میں دہشت گردوں کی حکومت کو درپیش چیلنجز؛ خانہ جنگی سے لے کر ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی تک
اسکندر نے مزید کہا کہ عراق کی وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کے ذریعے یہ فوجی مشقیں 10 سالوں کی سب سے بڑی کارروائی کی جا رہی ہے، جس کا مقصد عراق کی سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردوں کے عراق میں داخلے کو روکنا ہے۔
مزید پڑھیں: شام کا مستقبل اسرائیلی جارحیت اور امریکی بلیک میلنگ کی لپیٹ میں
انہوں نے وضاحت کی کہ یہ آپریشن عراق کے حساس علاقوں کی حفاظت کے لیے انجام دیا جا رہا ہے تاکہ سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں کے حملوں کو روکا جا سکے۔
مشہور خبریں۔
مسجد اقصیٰ کے خلاف صیہونی اقدامات مسلمانوں کے مقدسات پر حملہ ہے:حزب اللہ
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے ایک
اپریل
کراچی سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا راج، آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کی پیش گوئی
?️ 19 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) کراچی اور سندھ سمیت ملک بھر میں شدید گرمی
مئی
اگر اسرائیل نے جواب دیا تو ایران کیا کرے گا؟؛پاکستانی سینیٹ کے سابق سربراہ کی زبانی
?️ 17 اپریل 2024سچ خبریں: پاکستان کی سینیٹ کے سابق چیئرمین نے صیہونی حکومت کے
اپریل
ٹیکنالوجی کے ذریعہ اب پاکستان کو تبدیل کرنا ہے: فواد چوہدری
?️ 26 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی
مئی
لبنان میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتائج اور عالمی خطرات
?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان پر اسرائیل کے مربوط حملے، جس کے دوران دو
ستمبر
خط دکھانا وزیراعظم کا اختیار اور صوابدید ہے:شاہ محمود قریشی
?️ 28 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا
مارچ
جارج فلائیڈ کے قاتل امریکی پولیس افسر کو 22 سال 6 مہینے قید کی سزا سنا دی گئی
?️ 26 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں
جون
احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
?️ 30 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد
دسمبر