مغربی افریقی ملک مالی میں دہشت گردوں کا یو این اہلکاروں پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے

مغربی افریقی ملک مالی میں دہشت گردوں کا یو این اہلکاروں پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے

?️

مالی (سچ خبریں) مغربی افریقی ملک مالی میں دہشت گردوں نے یو این اہلکاروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مغربی افریقی ملک مالی میں شدت پسندوں نے یو این امن مشن کے کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں یو این مشن کے 4 اہلکار ہلاک جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔

حملے میں ہلاک ہونے والے یو این پیس کیپرزکا تعلق چاڈ سے ہے جبکہ یواین سیکریٹری جنرل انتونیوگوئتریس کی مالی میں حملےکی شدید مذمت کی ہے۔

یواین مشن کے مطابق یو این مشن حملہ مالی کے علاقے اگولہوک میں کیا گیا جس میں تقریبا 100 کے قریب حملہ آور بائیک اور گاڑیوں میں سوار ہوکر آئے تھے۔

یواین پیس کیپرز اور حملہ آوروں کے درمیان مقابلہ 3 گھنٹے تک جاری رہا جبکہ حملہ آوروں نے مارٹرشیلنگ، فائرنگ، خودکش کاربم دھماکاکیا، مقابلےمیں 20 حملہ آور مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے عالمی امن مشن کے 4 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق مالی کے علاقے بمبارا سے 20 کلومیٹر دور اقوام متحدہ کے امن مشن کی گاڑی کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا تھا، ہلاک ہونے والے اہل کاروں کا تعلق افریقی ملک آئیوری کوسٹ سے ہے۔

واضح رہے کہ مالی میں عالمی امن مشن کے اہل کاروں کی تعداد 13 ہزار ہے، 2013ء سے اب تک 230 سے زائد فوجی مارے جا چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

کیا اسرائیل لبنان کے خلاف جنگ چھیڑ سکتا ہے؟ صیہونی میڈیا کا کیا کہنا ہے؟

?️ 15 جون 2024سچ خبریں: شمالی محاذ پر جھڑپوں میں شدت اور قابض حکام کی

افغان زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان سے امداد روانہ کردی گئی۔ اسحاق ڈار

?️ 3 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے

کل جماعتی حریت کانفرنس کی پونچھ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے حراستی قتل کی مذمت

?️ 23 دسمبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

ہندوستان اسرائیل کا سب سے بڑا فوجی صنعت کا گاہک ہے

?️ 6 جنوری 2026سچ خبریں: یروشلم پوسٹ نے رپورٹ کیا کہ ہندوستان اسرائیلی ہتھیاروں اور

امریکی حکام کا غزہ میں بائیڈن حکومت کے خلاف احتجاج

?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں:امریکہ کے ہزاروں سے زائد اہلکاروں نے بائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ

برطانوی F-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

?️ 18 نومبر 2021سچ خبریں:برطانوی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ F-35 لڑاکا طیارے کے

اہل خانہ کے انتقال کے بعد گھر اور گاڑیاں گئیں توایک خاندان نے گھر میں پناہ دی، فلم اسٹار لیلیٰ

?️ 5 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) ماضی کی مقبول اور گلیمرس فلمی ہیروئن لیلیٰ نے

امام خمینی کا استکبار مخالف موقف رائگاں نہیں گیا: یمن کے مفتی

?️ 5 جون 2023سچ خبریں:علامہ شمس الدین شرف الدین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے