حزب اللہ کے خطرناک ہتھیاروں نے اسرائیل کو خوفزدہ کر دیا ہے؛صیہونی اخبار کی رپورٹ

حزب اللہ

?️

سچ خبریں:صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ کے مطابق حزب اللہ کے ڈرونز اور جدید ہتھیار، خاص طور پر فائبر آپٹک سے لیس مارٹر ڈرونز، اسرائیلی فوج کے لیے سنگین خطرہ بن گئے ہیں، اور جنوبی لبنان میں مکمل آپریشنل برتری حاصل کر سکتے ہیں۔

صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں نے اعتراف کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی دوبارہ شروع ہوتی ہے تو لبنانی مزاحمتی تنظیم کے جنگجو مارٹر سے لیس اور فائبر آپٹک ٹیکنالوجی والے ڈرونز استعمال کر سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ چھوٹے ڈرونز امواجی جَیمرز اور الیکٹرانک مداخلت کے خلاف مکمل طور پر مزاحم ہیں، خاموشی سے کام کرتے ہیں اور انتہائی درست نشانہ لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ ڈرونز جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے تمام آپریشنل علاقوں کو اپنی گرفت میں لے سکتے ہیں اور سرحدی بستیوں تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں حزب اللہ نے 5500 میزائل اور مارٹر گولے استعمال کیے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی ٹینکوں کے ساتھ فالانژوں کی واپسی؛ لبنان میں صہیونیوں کا پانچواں ستون کیا چاہتا ہے؟

?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں:ایک طرف لبنان کی حکومت اور عوام مشرقی بحر روم میں

کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر آئی ایم ایف کو الوداع کہنے میں مدد دے سکتے ہیں، وزیراعظم

?️ 8 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں

نائیجر میں دہشت گردانہ حملے میں 15 افراد ہلاک

?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:نائیجر کی وزارت داخلہ نے پیر کی صبح بتایا کہ اس

FATF اجلاس میں آج پاکستان کی قسمت کا ہوگا فیصلہ

?️ 24 فروری 2021اسلام آباد{سچ خبریں}  FATF کے  تین  روزہ ورچوئل اجلاس  کے  آج آخری

بین الاقوامی اداروں کا اسرائیل کی طرف سے غزہ کو امداد کی ترسیل کے دھوکہ دہی پر سخت ردعمل 

?️ 27 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت، جس نے مارچ سے غزہ پٹی پر ظالمانہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف قرارداد کی منظوری

?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ کے روز مقامی

مغربی میڈیا نے اعتراف کیا کہ بوچا کو یوکرینیوں نے قتل کیا: نیبنزیا

?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:  اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے کہا

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیے

?️ 30 نومبر 2023اسلامآباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حاضر سروس جج جسٹس سید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے