شدت پسند رہنما نفتالی بینیٹ نے وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملے کی دھمکی دے دی

شدت پسند رہنما نفتالی بینیٹ نے وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملے کی دھمکی دے دی

?️

تل ابیب (سچ خبریں)  اسرائیلی شدت پسند رہنما نفتالی بینیٹ نے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اور غزہ کا علاقہ ہمارے لیے مسائل پیدا کرسکتے ہیں اس لیئے اگر وہ وزیر اعظم بنتے ہیں تو وہ غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملہ کرسکتے ہیں۔

اسرائیل کے متوقع وزیراعظم اور دائیں بازو کے لیڈر نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑی تو غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملہ کیا جائے گا۔

مسٹر بینیٹ نے کہا کہ وہ نئی حکومت کی ذمہ داری سنہبالیں گے اور باری باری حکومت کے فارمولے پرعمل درآمد کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ یائیر لبید کے ساتھ اشتراک حکومت کے تحت کام کریں گے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 12 سے بات کرتے ہوئے بینیٹ نے کہا کہ اگر ان کی حکومت نے غزہ کی پٹی پر حملہ کیا تو ان کے اتحادی عرب اتحاد ان کی جماعت سے الگ ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی پر کسی بھی وقت فوجی کارروائی کی جاسکتی ہے، ان کا کہنا تھا کہ لبنان اور غزہ کا علاقہ ہمارے لیے مسائل پیدا کرسکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

فٹبال میں ٹڑمپ کی مداخلت، کن ممالک کے شائقین ورلڈ کپ کے لیے امریکہ جانے سے محروم ہو گئے؟

?️ 18 دسمبر 2025 فٹبال میں ٹڑمپ کی مداخلت، کن ممالک کے شائقین ورلڈ کپ کے

قدیروف کے تین نو عمر بیٹے یوکرین کی جنگ کے اگلے مورچوں پر روانہ

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:   چیچن کے صدر رمضان قدیروف نے کہا کہ ان کے

ایسا صدر میں جس کی پارلیمنٹ میں بھی نہیں چلتی

?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: کانگریس کے ریپبلکن ارکان یوکرین کے بارے میں بائیڈن کی

ایران کے سیاحتی شہروں کا مختصر تعارف

?️ 9 ستمبر 2021سچ خبریں:ایران کے اہم ترین سیاحتی شہروں کا تعارف،ہر کوئی ایک خاص

قیدیوں کا تبادلہ یمن میں جنگ کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے: عطوان

?️ 16 اپریل 2023سچ خبریں:یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کی قومی قیدیوں کے امور کی

اسرائیل کی حمایت میں کمی

?️ 1 جون 2021سچ خبریں:امریکی مرکز برائے سلامتی اور انٹلی جنس اسٹڈیز (جسے امریکی انٹلی

شام میں امداد کے تاخیر سے آمد پر حیران ہوں: امیر قطر

?️ 5 مارچ 2023سچ خبریں:قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی نے آج ترقی یافتہ

صرف 12% صہیونی غزہ جنگ کے مقاصد سےمطمئن

?️ 21 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے صیہونی حکومت کے داخلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے