?️
سچ خبریں:مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے صیہونی ریاست کو ایک سخت پیام بھیجتے ہوئے واضح کر دیا کہ قاہرہ غزہ پٹی کو مغربی کنارے سے الگ کرنے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کرے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، وزیر خارجہ نے فتح تحریک کے وفد سے ملاقات کے دوران زور دے کر کہا کہ مصر اسرائیل کی غزہ پٹی اور مغربی کنارے پر جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کرتے ہوئے فوجی طاقت کے استعمال کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔
عبدالعاطی نے خبردار کیا کہ تل ابیب کے طاقت کے وہم اسرائیل کو سلامتی فراہم نہیں کر سکتے۔ یہ جرائم صرف خطے میں صیہونیوں کے خلاف نفرت اور انتقام کی آگ کو بھڑکائیں گے۔
انہوں نے عالمی برادری کی صیہونی ریاست کے جرائم پر خاموشی کے خطرناک نتائج سے بھی آگاہ کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ کی پٹی میں تمام صحت مراکز تباہ
?️ 25 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض
جنوری
الحشد الشعبی کے قیام کی نویں سالگرہ
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:9 سال قبل آج کے دن داعش کے دہشت گردوں کے
جون
امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کیں
?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ
ستمبر
اپوزیشن رہنماوں نے بھی اسرائیل کی مذمت کی
?️ 11 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، حکومتی وزرا سمیت
مئی
ہم فلسطین کی آزادی تک اس کا دفاع کریں گے
?️ 30 مارچ 2022سچ خبریں: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے یوم ارض کی اڑتالیسویں
مارچ
ٹرمپ کے انتخابی فیصلے کے خلاف امریکہ بھر میں 300 سے زائد ریلیاں نکالی گئیں
?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: ریپبلکنز کی طرف سے کانگریس کے اضلاع کو دوبارہ ترتیب
اگست
پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور
?️ 31 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)پنجاب اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور
جولائی
ترکی کیوں روس یوکرائن کشیدگی سے پریشان ہے؟
?️ 25 فروری 2022سچ خبریں:ترکی کے صدر کے محتاط اور قدامت پسندانہ ریمارکس نے ظاہر
فروری