?️
سچ خبریں:غزہ میں صہیونی حکومت کے فضائی حملے کے دوران الجزیرہ کے لیے خدمات انجام دینے والے کیمرہ مین احمد وشاح شہید ہو گئے۔
غزہ کے وسطی علاقے البریج کیمپ میں صہیونی فضائی حملے کے نتیجے میں الجزیرہ کے کیمرہ مین احمد وشاح شہید ہو گئے جبکہ متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔
فلسطینی مرکز اطلاعات کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع البریج کیمپ کے بلاک نمبر 3 میں ایک رہائشی مکان کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔
اس حملے کے نتیجے میں الجزیرہ لائو کے کیمرہ مین احمد وشاح شہید ہو گئے۔
اس ادارے کے مطابق، صہیونی حملے میں کم از کم تین فلسطینی شہید ہوئے جبکہ متعدد دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
میدانی رپورٹوں کے مطابق اس حملے میں شہید ہونے والوں میں احمد وشاح، سباعی ابو حسنہ اور عبدالرحمن ابو غرقود شامل ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شبلی فراز نے چینی بحران میں حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا
?️ 9 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فرازنے
نومبر
طالبانی کو عراقی صدارتی امیدوار نامزد کیے جانے کا امکان ہے
?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں: عراقی کردستان کی پیٹریاٹک یونین کے ایک رکن نے سابق
نومبر
لبنانی وزیر کا مغربی مداخلتوں کے بارے میں بیان
?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں:لبنان کی عبوری حکومت میں وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب نے اعلان
جولائی
اسپیکر قومی اسمبلی کی مخیر حضرات اور نوجوانوں سے سیلاب متاثرین کی بحالی میں تعاون کی اپیل
?️ 25 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیلاب
اگست
"النکبة” کی تاریخی حیثیت کیا ہے ؟
?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: "گینگ شوانگ” چین کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے کے
مئی
بھارتی وزیر خارجہ کا مصافحہ اللّٰہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو۔ طلال چوہدری
?️ 1 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا
جنوری
گلگت بلتستان پولیس کے وزیراعلیٰ کے ساتھ خطے سے باہر جانے پر ’پابندی‘
?️ 26 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان (جی بی) کے
مارچ
آبنائے ہرمز واشنگٹن اور تہران کے لیے ایک آزمائش
?️ 2 مئی 2026 سچ خبریں:میگزین المجله نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ
مئی