?️
سچ خبریں: ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا کہ حکومت کی فوج ذمہ داری سے گریز کرتے ہوئے اپنی ناکامیوں کو چھپاتی ہے۔
اسرائیلی فوج میں غزہ ڈویژن کے سابق کمانڈر نمرود علونی نے فوج پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس پر شفافیت کے فقدان اور ذمہ داری قبول کرنے میں ناکامی کا الزام لگایا ہے۔
اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اسرائیلی فوج اب اپنی غلطیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کے قابل نہیں ہے، انہوں نے تاکید کی: "آج میں اپنی فوجی خدمات کو ایک ایسے وقت میں ختم کر رہا ہوں جب ذمہ داری چھوڑ دی گئی ہے اور فوج اپنی ناکامیوں کو دکھانے کی صلاحیت کھو چکی ہے۔”
صہیونی جنرل نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت 7 اکتوبر سے پہلے حماس کی ذہنیت، سوچ اور ارادوں کو سمجھنے میں ناکام رہی اور اس ناکام تشخیص پر انحصار کیا کہ تحریک امن چاہتی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کراچی میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے
?️ 15 جون 2021کراچی(سچ خبریں) الہ دین پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران
جون
سلامتی کونسل کو اب مسئلہ فلسطین کے حوالے سے فیصلہ لینا پڑے گا:وزیر خارجہ
?️ 25 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
مئی
الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم
?️ 18 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب حکومت کو 7 روز
اکتوبر
امریکہ کا افغانستان میں خانہ جنگی بھڑکانے کا مذموم منصوبہ
?️ 30 اگست 2021سچ خبریں:کابل ایئرپورٹ بم دھماکوں کے متاثرین میں 13 امریکی فوجیوں کو
اگست
بلنکن کا پومپیو اور دیگر امریکی حکام کی جان کو خطرہ ہونے کا الزام
?️ 27 اپریل 2022سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کل منگل ایک بیان
اپریل
ایک ملین سوڈانی مہاجرین کی توقع رکھئے:اقوام متحدہ
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ سوڈان میں جاری
مئی
منخرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشتوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان
?️ 25 مئی 2022لاہور(سچ خبریں) پی ٹی آئی کے منخرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشتوں پر انتخابات کے شیڈول
مئی
چوہدری شجاعت نے حمزہ شہباز کو ہری جھنڈی دکھا دی
?️ 28 جون 2022لاہور(سچ خبریں)مسلم لیگ ق نے حمزہ شہباز کی حمایت پر ن لیگ کو ہری جھنڈی دکھا
جون