?️
صیہونی ریجیم کے پراپیگنڈہ ادارے ہسبارہ کے سربراہ ایلون لیوی کا کہنا ہے کہ غزہ میں اپنے مظالم کی وجہ سے یورپی عوام کی نظر میں یہ ریجیم نازی جرمنی سے بھی بدتر ہوچکا ہے۔
انہوں نے اپنی تقریر میں مزید کہا کہ اگر متعدد محاذوں پر جاری جنگ کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اسرائیلیوں کو دنیا میں مکمل طور پر تنہا اور قابلِ نفرت کردیا جائے، تو ایسی جنگ میں فتح بھی بے معنی اور بے وقعت ہے۔
لیوی نے متنبہ کیا کہ یورپی عوام کے دل و دماغ میں یہ بات بیٹھ چکی ہے کہ ہم اسرائیلی نازی جرمنی سے بھی زیادہ سنگدل اور بدتر ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چین نے امریکی دہرے معیار کے بارے میں کیا کہا ہے؟
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون نے
دسمبر
آئین کا آرٹیکل 14 صرف ریاست کے طاقتور لوگوں کے تحفظ کیلئے ہے؟ عمران خان کا سپریم کورٹ سے سوال
?️ 28 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹر
نومبر
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کو نقصان
?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: آج روس کی وزارت خارجہ نے بھی غاصب صیہونیوں کی
اگست
پاکستانی فوج کے ترجمان: اسلام آباد ایران کی پرامن سفارت کاری
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: خطے میں امن و استحکام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران
مئی
حماس کو تباہ کرنا ناممکن
?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے چینل 13 کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی
جنوری
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کا منصب سنبھال لیا
?️ 7 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل امجد خان
اکتوبر
پاکستان نے اراکینِ یورپی پارلیمنٹ کے مذمتی خط کا خیرمقدم کیا
?️ 31 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ کے اراکین کے خط
جولائی
امریکہ میں ہلٹن ہوٹل کے ملازمین کی ہڑتال
?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: اتحاد یونین نے اعلان کیا کہ امریکہ کے شہر سیٹل
اکتوبر