?️
سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ وہ اتوار کو ایک پریس کانفرنس کے دوران مأرب اور شبوہ صوبوں میں بہار فتح نامی بڑے پیمانے پر آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کریں گے۔
المسیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ وہ اتوار کو یمنی فورسز کی جانب سے مأرب اور شبوہ صوبوں میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تفصیلات جاری کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ بہار فتح نامی بڑے پیمانے پر کیے جانے والے آپریشن کے دوران مأرب اور شبوہ صوبوں کے متعدد علاقے آزاد کرائے گئے۔
انہوں نے زور دیا کہ یمنی ڈرون ، میزائل اور فضائی دفاعی یونٹس نے آپریشن میں حصہ لیا، آپریشن کی ریکارڈ شدہ تصاویر اور ویڈیوز بعد میں جاری کی جائیں گی۔
اس دوران یحیی سریع نے گذشتہ ہفتے ایک نیوز کانفرنس کے دوران مأرب میں سعودی اتحادی عناصر کے زیر قبضہ متعدد علاقوں کو آزاد کرانے کا اعلان کیا۔
مشہور خبریں۔
غزہ جنگ کا بائیڈن کو نقصان
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کی انتخابی مہم کے عملے کے
جنوری
جاسوسی کے الزام میں صفائی کرنے والے کو 3 سال کی سزا
?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں: اسرائیلی وزیر جنگ بینی گانٹز کے گھر کی
ستمبر
المعمدانی ہسپتال پر حملہ کس نے کیا؟نیویارک ٹائمز کا اعتراف
?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں: نیویارک ٹائمز اخبار نے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ہے
اکتوبر
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں داعش کے ممکنہ خطرے کے بارے میں اسلام آباد کے سیکورٹی تجزیہ کار کا بیان
?️ 2 جون 2025سچ خبریں: اسلام آباد کے ایک سیکورٹی تجزیہ کار نے ملک کے
جون
دشمن اپنے لیے فرضی کامیابیاں حاصل کرنا چاہتا ہے: حماس
?️ 19 فروری 2024سچ خبریں:حماس نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کی قیادت اور
فروری
سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد
?️ 15 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی
دسمبر
اسرائیلیوں کا پرتگال فرار ہونے کا سلسلہ جاری
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں: واللا نیوز سائٹ نے جمعہ کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ
نومبر
پٹرول کی قیمتوں کو روکنے کے لیےاسپین حکومت کی کوششیں رائیگاں
?️ 5 جون 2022سچ خبریں: اسپین کے چوتھے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اخبار،
جون