?️
سچ خبریں: اسرائیلی ٹی وی چینل 14 کے نامور صحافی "تمیر موراگ” نے تسلیم کیا ہے کہ اسرائیلی قیادت خود فریبی کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم خود کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔
اگر ہم حماس کے عسکری ونگ القسام کے نمبر 2 کمانڈر یا حتیٰ کہ نمبر 1 کمانڈر عزالدین الحداد کو بھی نشانہ بنا دیں، تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ غزہ میں حماس کا خاتمہ ہو جائے گا۔
موراگ نے اپنی رپورٹ میں واضح کیا کہ حماس اور اس کا عسکری ونگ القسام اب بھی متعدد کمانڈروں پر مشتمل ہے، خواہ وہ میڈیا میں اتنے معروف نہ بھی ہوں۔
انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ ہزاروں تربیت یافتہ جنگجو، جدید اسلحہ، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور سینکڑوں کلومیٹر طویل زیر زمین سرنگوں کا نیٹ ورک حماس کے مؤثر کنٹرول میں ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ شہر کے جنوب مغربی علاقے میں ڈرون حملے میں حماس کے عسکلی ونگ القسام کے ایک سینئر کمانڈر رائد سعد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغان بارڈر سیکیورٹی کیلئے امریکا پاکستان کو فنڈز دینے کا خواہاں ہے، بلاول بھٹو
?️ 25 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ
دسمبر
السنوار کے پیغامات کا تجزیہ
?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اور شہید اسماعیل ھنیہ
ستمبر
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج
?️ 16 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو
مارچ
پاک بھارت جنگ میں 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے۔ برطانوی جریدہ
?️ 16 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) برطانیہ کے دفاعی جریدے کی ایرو کی ایک
دسمبر
امریکہ کی مرکزیت والی یک قطبی دنیا ختم
?️ 2 دسمبر 2023سچ خبریں:کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان
دسمبر
روس نے سلامتی کونسل میں مغربی ممالک سے کیا کہا؟
?️ 18 جولائی 2023سچ خبریں:روس کے نمائندے دمتری پولیانسکی نے پیر کی شام اعلان کیا
جولائی
امریکہ کے احتجاج پر روس کا ردعمل: امریکہ ایک گہرے بحران میں پھنس گیا ہے
?️ 11 جون 2025سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور
جون
مانی اس لئے اچھے لگے کہ وہ دوسروں سے مختلف کام کرتے ہیں: اداکارہ حرا
?️ 27 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)اداکارہ حرا نے بتایا کہ انہیں مانی اسی وجہ سے
مارچ