?️
سچ خبریں: "بیٹزلیل سموٹریچ”، جو بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ میں وزیر خزانہ ہیں، نے ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے، غزہ میں 18 ماہ کی وحشیانہ جنگ کے بعد صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے میں اسرائیلی فوج کی ناکامی کا ذکر کیا ۔
بیٹزلیل سموٹریچ نے دعویٰ کیا کہ، میرے خیال میں آنے والے چند مہینوں میں ہم یہ اعلان کر سکیں گے کہ ہم غزہ کی جنگ میں مکمل فتح حاصل کر چکے ہیں! غزہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، اور فلسطینی باشندے اب جنوبی غزہ پٹی کے ‘موراگ’ محور پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں تاکہ وہ تیسرے ملکوں کی طرف نقل مکانی کر سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ، حماس اب غزہ میں ایک فعال تنظیم کے طور پر کام نہیں کرے گی، جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ اگلے چھ مہینوں میں غزہ پٹی کی صورتحال کو کیسے دیکھتے ہیں۔
صیہونی وزیر خزانہ نے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمت کی طرف سے طوفان الاقصیٰ کارروائی کے اثرات کا حوالہ دیتے ہوئے فلسطینیوں اور عرب دنیا کو دھمکی دی کہ، ہمیں 7 اکتوبر کی کارروائی کے جواب میں عربوں کو ایک نئے ‘یوم نکبت’ کا تجربہ کرانا چاہیے
گزشتہ روز، صیہونی وزیر نے ایک اور متنازع بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ "اسرائیل غزہ پٹی کے بعد مکمل طور پر مغربی کنارے کو اپنے ساتھ ضم کرنے کی کوشش کرے گا۔”
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومت کا آئی پی پیز کو ادائیگیوں میں ایک ہزار 500 ارب روپے کی بچت کا دعویٰ
?️ 25 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات کے
فروری
عراق میں ترکی کی موجودگی کے حیرت انگیز اعداد و شمار
?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:میڈیا ذرائع کے مطابق ترکی نے اپنے اہداف کے حصول کے
اپریل
موساد کے دو سابق عہددار بھی قطر گیٹ کیس میں شامل
?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے "قطر گیٹ” نامی کیس میں نئی پیشرفت کی
مئی
سینیٹ انتخابات اور اعتما د کا ووٹ
?️ 8 مارچ 2021کراچی {سچ خبریں} سینیٹ انتخابات میں ایک بڑے سیٹ اَپ کے بعد
مارچ
صیہونی لابی کی برطانیہ میں ایران ہراسی منصوبے کو مصنوعی سانس دینے کی ناکام کوشش
?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں:برطانوی پارلیمنٹ میں ایرانی ساختہ قرار دیے گئے ایک مبینہ ڈرون
اکتوبر
شام میں داعشی سرغنہ ہلاک
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:شام کے صوبے درعا میں اس ملک کی فوج کے ساتھ
اگست
کابینہ کی وزارت خوراک کو نگران دورحکومت میں درآمد گندم کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت
?️ 6 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے نگران حکومت کے دور میں
مئی
آسٹریلیا کی فلسطین ریلیف ایجنسی کی امداد بند کرنے سے دستبرداری
?️ 15 مارچ 2024سچ خبریں: آسٹریلیا نے UNRWA کی امداد کرنے کے اپنے سابقہ فیصلے
مارچ