?️
سچ خبریں: کینیڈا کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ وہ اگلے انتخابات تک وہ مجبورا اس عہدے پر رہیں گے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم نے یہ عہدہ چھوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کینیڈا کے وزیر اعظم کا پوپ فرانسس سے بہت بڑا مطالبہ
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہر روز اس عہدے کو چھوڑنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔
کینیڈا کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ وہ اکتوبر 2025 میں اگلے انتخابات تک اس عہدے پر رہیں۔
وزیر اعظم کے عہدے کی وضاحت کرتے ہوئے، ٹروڈو نے کہا کہ یہ ایک پاگلوں والا کام ہے جو میں کرتا ہوں، میں ذاتی طور پر قربانی دیتا ہوں.
مزید پڑھیں: کینیڈا کے مسلم گھرانے پر حملہ کے سلسلہ میں اس ملک کے وزیر اعظم کا رد عمل
حالیہ مہینوں میں ہونے والے سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ زیادہ تر کینیڈین ٹروڈو حکومت سے تیزی سے غیر مطمئن ہو رہے ہیں، انہوں نے رہائش کے بحران کی حالت اور زندگی گزارنے کی لاگت کا حوالہ دیا ہے، کینیڈا کی حکمران لبرل پارٹی انتخابات میں دیگر جماعتوں سے پیچھے ہے۔
مشہور خبریں۔
اگلی تباہ کن جنگ بحیرہ روم میں: مصری جنرل
?️ 15 جون 2023سچ خبریں:مصری فوج کے سابق جنرل اور عسکری اور تزویراتی امور کے
جون
مارو گے تو جواب صرف غزہ سے نہیں دیا جائے گا؛فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو انتباہ
?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:فسلطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی حکومت کو کسی بھی غلط اقدام
اپریل
ہم قانونی طور پر روسی املاک کو ضبط نہیں کر سکتے: امریکی وزیر خزانہ
?️ 19 مئی 2022سچ خبریں: امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن کا کہنا ہے کہ یوکرین
مئی
شاہ رخ خان کا ہاتھ جوڑ کر مداحوں کو سلام اور شکریہ
?️ 21 اکتوبر 2021ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے آج صبح
اکتوبر
ترکی کی 3,250 سیکیورٹی فورسز قطر بھیجی جائیں گی
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں: سلیمان سویلو نے ترکی کے جنوبی ساحلی شہر انطالیہ میں
جنوری
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے جنوبی علاقوں میں 6.3 شدت کا زلزلہ
?️ 29 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور ملک کے
جنوری
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا
?️ 16 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے
اپریل
محبت ایک خوبصورت احساس کانام ہے: شنیرا اکرم
?️ 13 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں) وسیم اکرم کی اہلیہ شنیزا اکرم نےاپنے مداحوں کو
مارچ