کیا سعودی عرب کو اب امریکی اسلحہ پر بھی اعتبار نہیں رہا؟

سچ خبریں: امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے ریاض فرانسیسی جنگی طیاروں کو خریدنا چاہتا ہے جس کی وجہ امریکی ہتھیاروں سے اس کا عدم اطمینان ہے۔ الخلیج آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ریاض فرانسیسی جنگی طیاروں کو خریدنے کے لیے کوشاں ہے جس کی وجہ امریکی ہتھیاروں پر اس ملک کا عدم اطمینان … کیا سعودی عرب کو اب امریکی اسلحہ پر بھی اعتبار نہیں رہا؟ پڑھنا جاری رکھیں