کویت کا ایران کے خلاف نیا اعتراض اور دعویٰ

ایران

?️

سچ خبریں: کویت کی شہری ہوا بازی ادارے کے دعوے کے مطابق، ایران کی جانب سے کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ریڈار پر کیے گئے حملے (جو امریکی حملوں کے جواب میں کیا گیا تھا) نے ریڈار تنصیبات اور ہوائی ٹریفک کے انتظامی آلات کو مالی نقصان پہنچایا۔
واضح رہے کہ اس حملے کی وجہ سے مختصر مدت کے لیے پروازوں میں جزوی رکاوٹ بھی آئی اور چند افراد زخمی بھی ہوئے۔
کویت نے احتیاط کے طور پر اپنی فضائی حدود کو دو گھنٹے سے زائد عرصے کے لیے بند کر دیا۔
امریکی حملوں کے جواب میں، ایران کے پاسداران انقلاب نے جمعرات کی صبح کویت اور بحرین پر حملہ کیا۔ یہ حملے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے، ایران کی سرزمین پر امریکی غیرقانونی حملوں کے جواب میں کیے گئے۔

مشہور خبریں۔

جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم: توہین عدالت کیس کل سماعت کیلئے مقرر

?️ 2 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کے

فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 25 عرب فنکاروں کا گانا ریلیز

?️ 2 نومبر 2023سچ خبریں: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے 25 فنکاروں نے ایک

گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کیلئے ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

?️ 14 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں)  پاکستان نے ایران کے ساتھ گوادر کو 100 میگا

عالمی سطح پر مشہور رئیلٹی شو ’گاٹ ٹیلنٹ‘ کی پاکستان میں پہلی پیشکش

?️ 26 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) پاکستان میں تفریحی دنیا میں ایک نیا اور دلچسپ

مقبوضہ جموں وکشمیر: سول سوسائٹی کابھارتی فورسز کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر اظہار تشویش

?️ 26 فروری 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر

صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کو زندہ جلانے کا کیا مطلب ہے؟

?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں: کل بروز اتوار کو صیہونی حکومت نے اپنے مجرمانہ اقدامات

ایک تہائی صیہونی خواتین فوجی جنسی زیادتی کا شکار

?️ 4 دسمبر 2022سچ خبریں:آئے روز بیت المقدس پر قابض صیہونی کی فوج میں اخلاقی

ایران اور افغانستان بھائی چارے کے خلاف مغربی میڈیا کی نفسیاتی جنگ

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:مغربی میڈیا نے ایران اور افغانستان کے شہریوں کے درمیان تناؤ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے