?️
سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے مغربی ایشیا کے خصوصی ایلچی اسٹیفن وٹکاف نے روس اور یوکرین کے صدر ولادی میر پیوٹن اور وولوڈیمیر زلینسکی کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے امکان کا اعلان کیا ہے۔
وٹکاف نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ معاملہ دو طرفہ ملاقات تک پہنچے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر ‘سودے’ کو حتمی شکل دینے کے لیے صدر (ٹرمپ) کی موجودگی ضروری ہوگی۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے 22 اگست کو واضح کیا تھا کہ پیوٹن اور زلینسکی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ لاوروف کے مطابق، صدر پیوٹن ایسی ملاقات کے لیے تیار ہیں بشرطیکہ ایک واضح ایجنڈا پیش کیا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لبنانی وزیر اطلاعات کا استعفیٰ؛ سعودی عرب کی ایک اور شکست
?️ 4 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی حکومت نے39 دنوں تک اپنی تمام سیاسی، سفارتی، میڈیا اور
دسمبر
یوکرین جانتا ہے کہ وہ روس کے ساتھ جنگ میں ہار گیا ہے: مدودف
?️ 9 فروری 2023سچ خبریں:روس کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین کا کہنا ہے
فروری
مداحوں نے پریانکا چوپڑا اور اداکارہ ژالے سرحدی کو ایک دوسرے کے مشابہہ قرار دیا
?️ 25 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) مداحوں نے پاکستانی اداکارہ و ماڈل ژالے سرحدی اور
ستمبر
لیبیا سے برطانوی سفیر کو نکالنے کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ
?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں:لیبیا میں لندن کے سفارت خانے کی جانب سےاس ملک کی
دسمبر
عرب ممالک کو مغربی پابندیوں کی کوئی پرواہ نہیں: لاوروف
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعے کے روز کہا
جون
ترکی کے ساتھ بات چیت کی شرط مقبوضہ علاقوں سے انخلا ہے: دمشق
?️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: شامی حکومت کے امور خارجہ اور پناہ گزینوں کے وزیر
ستمبر
سرخ رومال والا حماس کا پراسرار کمانڈر ابو عبیدہ کون ہے؟
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں: سوشل میڈیا پر ابوعبیدہ کی مقبولیت نے القسام کے ترجمان
فروری
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت
?️ 13 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران
مئی