?️
سچ خبریں:روسی میڈیا نے اعلان کیا کہ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کے لیے ملکی وفد کی سربراہی نیویارک جائیں گے۔
اس طرح روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اس سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت نہیں کریں گے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی، جس میں عالمی رہنما شرکت کریں گے، کا آغاز 5 ستمبر سے ہوگا۔
پیوٹن گزشتہ سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھی غیر حاضر رہے تھے اور اس ملک کے وزیر خارجہ ان کی جگہ حاضر ہوئے تھے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صدرمملکت عارف علوی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
?️ 9 اکتوبر 2021دبئی (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی اپنے دو روزہ سرکاری دورے
اکتوبر
اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے:چیئرمین سینیٹ
?️ 2 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستانی چیئرمین سینیٹ نے عرب پارلیمنٹ کے اسپیکرکے ساتھ ملاقات
اگست
وینزویلا کا تیل خریدنے والے ممالک کو 25 فیصد ٹیکس دینا ہوگا:ٹرمپ
?️ 25 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکہ نے وینزویلا کے تیل و گیس خریداروں پر سخت
مارچ
سینئر صوبائی وزیرپنجاب عبدالعلیم خان وزارت سے مستعفی
?️ 11 ستمبر 2021لاہور(سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیرپنجاب عبدالعلیم خان نے استعفے سے متعلق وزیراعظم
ستمبر
نصف اسرائیلی قیدی ان علاقوں میں ہیں جنہیں اسرائیل خالی کرانا چاہتا ہے:حماس
?️ 5 اپریل 2025 سچ خبریں:حماس کی عسکری ونگ کتیبة القسام کے ترجمان ابوعبیدہ نے
اپریل
برطانوی وزیراعظم کوہٹانے کی تحریکیں تیز ہوئی
?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں:ہمارا سیاسی نظام دیوالیہ ہو چکا ہے اور ملک کو بڑے
جنوری
ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان
?️ 3 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا
مارچ
مشرقی عرب میں خوفناک آگ اور میزائل حملے کی قیاس آرائیاں
?️ 4 مارچ 2023سچ خبریں:جمعہ کی شام سعودی میڈیا نے ملک کے مشرق میں واقع
مارچ