?️
سچ خبریں:لبنان کے ایک سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ پینٹاگون میں موجود مذاکراتی فوجی وفد حقیقی جنگ بندی کے قیام کے لیے اپنی درخواست میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
واضح رہے کہ اس وفد نے جنگ بندی کے مطالبے پر اصرار کیا، لیکن اسے اسرائیل کی جانب سے بار بار مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔
لبنانی وفد، جو ان مذاکرات میں شریک تھا، بریگیڈیئر جنرل جارج رزق اللہ (آپریشنز ڈائریکٹر) کی سربراہی میں چھ مختلف امور کے ماہر افسران پر مشتمل تھا۔
ذرائع نے المیادین سے گفتگو کرتے ہوئے زور دیا کہ اسرائیلی وفد نے مقبوضہ لبنانی علاقوں سے پسپائی سے انکار کر دیا اور (اپنے خیال میں) حزب اللہ کی (فوجی صلاحیتوں کی) تباہی پر اصرار کیا۔
رپورٹ کے مطابق، لبنانی، امریکی اور اسرائیلی فوجی وفود کے درمیان پینٹاگون میں مذاکرات کا نیا دور 9 گھنٹے سے زائد عرصے کے بعد بے نتیجہ ختم ہوا، اور پینٹاگون ان سہ فریقی مذاکرات کے بارے میں ایک بیان جاری کرے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نصف سے زائد امریکیوں کی معاشی حالت بگڑ رہی ہے: گیلپ کا سروے
?️ 29 اپریل 2026سچ خبریں:گیلپ کے ایک نئے سروے کے مطابق تقریباً 55 فیصد امریکیوں
اپریل
امریکہ میں کینیڈا کی ایک ارب ڈالر مالیت کی اشیا کی درآمد پر پابندی نافذ
?️ 29 ستمبر 2026سچ خبریں:امریکہ نے کینیڈا سے تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کی بعض
ستمبر
ایران امریکہ معاہدہ غزہ اور لبنان کے خلاف صہیونی جارحیت روکنے کی جانب اہم قدم ہے: حماس
?️ 16 جون 2026سچ خبریں:اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے پیر کے روز جاری ایک بیان
جون
امریکی میزائلوں کی کمی برسوں تک پوری نہیں ہوگی: لاس اینجلس ٹائمز
?️ 8 ستمبر 2026سچ خبریں: لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق، امریکی تجزیہ کار ڈوئل میک
ستمبر
نوری المالکی وزارتِ عظمیٰ کے واحد امیدوار ہیں:ولید الاسدی
?️ 24 فروری 2026نوری المالکی وزارتِ عظمیٰ کے واحد امیدوار ہیں:ولید الاسدی عراق کے اتحادِ
فروری
ایران کے خلاف جنگ نے امریکی فوجی طاقت میں کمی ظاہر کردی: دی اٹلانٹک
?️ 17 ستمبر 2026سچ خبریں:امریکی جریدے دی اٹلانٹک کے مطابق، ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ
ستمبر
جرمنی کے وزیر دفاع کا ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے سے انکار
?️ 26 مارچ 2026سچ خبریں: جرمنی کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر تاکید کی
مارچ
مغربی کنارے میں فلسطینی گھروں کی مسماری خطرناک اقدام ہے:حماس
?️ 19 فروری 2026مغربی کنارے میں فلسطینی گھروں کی مسماری خطرناک اقدام ہے:حماس حماس نے
فروری