?️
سچ خبریں: فرانس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی ٹرائیکا ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے 30 دن کی مہلت کا استعمال کرنے کے خواہاں ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے جوہری اقدامات کو مزید بگڑنے نہیں دینا چاہیے۔ ایران پر پابندیاں بحال کرنے کا فیصلہ سفارتی کوششوں کے خاتمے کا اشارہ نہیں ہے۔
جرمنی کے وزیر خارجہ نے بھی زور دیا کہ ایران کو فی الوقت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مکمل تعاون کرنا چاہیے اور یورپ کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر کاربند رہنا چاہیے۔
روئٹرز کے مطابق، یورپی ٹرائیکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک خط میں اعلان کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ‘ٹریگر میکانزم’ فعال کر رہے ہیں تاکہ ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کی جا سکیں۔
روئٹرز کے دعوے کے مطابق، جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے سلامتی کونسل کے نام ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ تہران پر پابندیاں بحال کرنے کی اکتوبر کے وسط میں ختم ہونے والی صلاحیت سے پہلے ایران کے خلاف سنیپ بیک میکانزم فعال کر لیا جائے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بائیڈن کا الیکشن سے دستبرداری ذاتی فیصلہ نہیں
?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: اسپوٹنک کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کی ریپبلکن
جولائی
شام میں امریکی قابضین کی داعشی دہشتگردوں کو فوجی تربیت
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی فوجی شام میں
اپریل
جس قوم کے رول ماڈل دانشور ہوتے ہیں وہ قوم ترقی کرتی ہے
?️ 4 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب
نومبر
سعودی عرب اور یمن ایک اور قدم قریب
?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں: یمن کی عوامی تنظیم انصار اللہ کا وفد یمن کے
ستمبر
کیا عراق سے امریکیوں کے بوریا بستر سمیٹنے کا وقت آگیا ہے؟عراقی وزیراعظم کیا کہتے ہیں؟
?️ 13 فروری 2024سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا
فروری
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور
?️ 5 جولائی 2022لاہور:(سچ خبریں)لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی
جولائی
افغانستان کا صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں:جہاں ایک طرف پوری دنیاکوویڈ 19 وبا کا مقابلہ کررہی ہے
اکتوبر
واٹس ایپ صارفین کو ہیکنگ کا خطرہ
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:ٹیلی گرام کے مالک کا کہنا ہے کہ یکرز واٹس ایپ
اکتوبر