?️
سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل امن انعام حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان اور نوبل امن انعام کا فیصلہ قریباً ایک ہی وقت میں ہو۔
امریکی صدر نے غزہ پٹی میں کم از کم برائے نام جنگ بندی قائم کرنے کے لیے ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ اس سلسلے میں ان کی کوششوں کے باوجود، حماس تحریک اگرچہ منصوبے کے عمومی خدوخال سے متفق ہے، لیکن صہیونی ریاست نے ٹرمپ کی اپیل کے باوجود غزہ پر حملوں میں شدت پیدا کردی ہے۔
فنانشل ٹائمز کے مطابق، ٹرمپ کی خواہش ہے کہ وہ اپنی صدارت کے اختتام سے پہلے اس معروف بین الاقوامی اعزاز کو حاصل کریں، جس کے لیے وہ علاقائی امن کے عمل کو تیز کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ کے سابق عہدیدار کا غزہ میں قتلِ عام پر اقوام متحدہ کی ناکامی کے بعد ویٹو نظام میں اصلاحات کا مطالبہ
?️ 20 نومبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سابق نائب سیکرٹری جنرل اور عراق میں انسانی
نومبر
عمان نے اسرائیلی پروازوں کا گزرنا منسوخ کیا
?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں:صہیونی اخبار Ha’aretz نے پیر کے روز خبر دی ہے کہ
اکتوبر
اسرائیل دلدل میں پھنس چکا ہے
?️ 18 اگست 2025اسرائیل دلدل میں پھنس چکا ہے اسرائیل کے سابق وزیرِاعظم نفتالی بینیٹ
اگست
چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے بیرونی سرمایہ کار ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
?️ 13 اکتوبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا
اکتوبر
بن سلمان بلیک واٹر کے کرائے کے فوجیوں کی مدد کے محتاج
?️ 30 ستمبر 2026سچ خبریں: یمن میں سعودی فوج اور ریاض سے وابستہ عناصر کی
ستمبر
یمن کے قریب بحری حادثے کا واقعہ
?️ 23 مئی 2026 سچ خبریں:برطانوی سمندری تجارتی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ یمن
مئی
ای وی ایم سے اپوزیشن گھبرا جاتی ہے کیوں کہ ان کا انتخآبی طریقہ دھاندلی ہے
?️ 28 نومبر 2021جہلم (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان میں تقریب سے
نومبر
امریکہ اسرائیلی فوج کے کمزور ہونے سے کیوں پریشان ہے؟
?️ 3 اگست 2023سچ خبریں:ہاریٹز اخبار کے مطابق امریکی سینٹرل ریجن کے کمانڈر جنرل مائیکل
اگست