ٹرمپ نے روس پر پابندیوں کی شرط دہرائی

ٹرمپ

?️

سچ خبریں: ٹرمپ نے نیو جرسی میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ وہ جو پابندیاں عائد کرتے ہیں وہ کافی سخت نہیں ہیں۔ اور میں پابندیاں عائد کرنے کا بھی خواہش مند ہوں، لیکن انہیں اپنی پابندیاں سخت کرنی چاہئیں تاکہ وہ میری عائد کردہ پابندیوں کے برابر ہوں۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ جب تک یورپ روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا، اسے ماسکو کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی امریکہ سے توقع نہیں کرنی چاہیے۔
ٹرمپ نے اس سے قبل اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹرتھ سوشل’ پر لکھا تھا کہ میں روس کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کے لیے تیار ہوں، بشرطیکہ نیٹو کے تمام ممالک اسی طرح کے اقدام پر متفق ہوں اور اس پر عمل کریں؛ نیز نیٹو کے تمام ممالک روس سے تیل کی خریداری بند کردیں۔

مشہور خبریں۔

دہشتگردی سے متعلق ہمیں بہت الرٹ رہنے کی ضرورت ہے: شیخ رشید

?️ 18 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں

بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 462 نئے کیسز رپورٹ

?️ 1 دسمبر 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) ایڈز کنٹرول پروگرام کے صوبائی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ذوالفقار بلوچ

ایسی حکومت جس کی ذات میں وحشی پن شامل ہے

?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ کے رکن محمد سعدون الصیهود نے امریکی فریق سے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے کی تحقیقات کا حکم

?️ 15 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان

گلانٹ نے نیتن یاہو کے ساتھ اختلافات کی وجوہات بیان کر دیں

?️ 6 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی ریاست کے معزول وزیر جنگ یواف گلانٹ نے کہا کہ

موجودہ حکومت عبوری ہے ،افغانستان کے مالی وسائل جاری کیے جائیں: طالبان

?️ 16 ستمبر 2021سچ خبریں:طالبان ترجمان نے افغانستان کے موجودہ حالات کا حوالہ دیتے ہوئے

الازہر کی جانب سے فلسطینیوں کو ان کے وطن سے بے دخل کرنے کی مذمت

?️ 15 فروری 2025سچ خبریں: مصر کی جامعہ الازہر نے فلسطینی عوام کو ان کی

وفاقی کابینہ اور صوبوں کے معاملات وزیراعظم کے لیے درد سر بن گئے۔

?️ 18 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)نئی حکومت میں شامل اتحادیوں کے مطالبات اور وزیراعظم شہبازشریف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے