?️
سچ خبریں: رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ 2021 میں افغانستان سے فرار ہونے والے 150 سے زائد افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کچھ افغان مہاجرین کو امریکہ سے ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ان افراد میں سے کئی وہ ہیں جو 2021 میں طالبان کی پیش قدمی اور امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان سے فرار ہوئے تھے۔
اس رپورٹ کے مطابق ان میں سے بعض افراد ان کے قریبی رشتہ دار ہیں جنہوں نے افغانستان کے اندر امریکی قابض فوجیوں کی خوش خدمتی کی اور ان کے ساتھ رہے۔
رائٹرز نے بتایا کہ توقع ہے کہ 150 سے زائد افغان مہاجرین کو انفرادی ملک بدری کی سب سے بڑی کارروائیوں میں سے ایک کے تحت امریکہ سے باہر نکالا جائے گا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ان مہاجرین میں سے درجنوں کو ریاست لوئیزیانا میں حراست میں لے رکھا ہے اور توقع ہے کہ پہلی پرواز مستقبل قریب میں ہو گی۔
واضح رہے کہ 2021 میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا اور ان کے اندرونی سہولت کاروں کو اس ملک میں چھوڑنے کی تصاویر کے اجرا نے بہت ہنگامہ برپا کیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات‘ خطے میں امن کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف
?️ 27 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نے
جون
نیٹ فلکس پرکون سی سیریز سب سے زیادہ دیکھی گئی؟ فہرست جاری
?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں: معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے سال 2023 کے آخر
دسمبر
اسرائیل کی موجودگی کی وجہ سے یوروویزن تباہی کے دہانے پر ہے: امریکی میڈیا
?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکی صحافی اور یورپین امور کے ماہر ڈیو کیٹنگ نے
دسمبر
صیہونی جوہری ہتھیار
?️ 2 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی عبوری حکومت کے وزیراعظم نے غیر واضح طور پر اس
اگست
اسرائیل کثیر محاذ جنگ کی دلدل میں دھنس چکا ہے: عبرانی میڈیا
?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: ماریو اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل جس کثیر محاذ
اکتوبر
پاکستان میں لگی دہشتگردی کی آگ خطے کے دیگر ممالک تک پھیل سکتی ہے، سپیکر قومی اسمبلی
?️ 20 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا
مارچ
صیہونی فضائیہ کے 1000 سے زائد افسروں اور پائلٹس کا غزہ جنگ بند کرنے کا مطالبہ
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں:صیہونی فضائیہ کے 1000 سے زائد ریزرو افسروں اور پائلٹس نے
اپریل
بھارت کا غیر ملکی صحافیوں کو روکنا غیر قانونی ہے
?️ 4 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینئر وزرا اور مشیر قومی سلامتی نے بھارت میں
اگست