?️
سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیٹن یاہو نے وینزویلا پر امریکی فوجی مداخلت اور صدر نکولاس مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، نیٹن یاہو، جو بظاہر اپنے آقا ٹرمپ کی جارحیت سے بہت خوش نظر آئے، نے ان کو بھیجے گئے ایک پیغام میں کہا کہ صدر ٹرمپ، میں آپ کو آزادی اور انصاف کے لیے آپ کی بہادر اور تاریخی قیادت پر مبارکباد دیتا ہوں۔
اسرائیلی وزیراعظم نے ٹرمپ کی خوشامد جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں آپ کے عزم اور آپ کے بہادر فوجیوں کے ماہرانہ عمل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
نیٹن یاہو کا وینزویلا پر امریکی فوجی مداخلت کو خوش آمدید کہنا اس وقت سامنے آیا ہے جبکہ وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو فلسطینی قوم کے اہم حامیوں میں سے ہیں اور فلسطین میں اسرائیلی قبضے کے سخت مخالف ہیں۔
Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
بھارت کو ہماری فورسز نے جیسے دھویا ایسا تاریخی دن بھول نہیں سکتا۔ شرجیل میمن
?️ 29 مئی 2025کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا
مئی
نیتن یاہو کو حزب اللہ کے جنگ میں داخل ہونے کا خوف
?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی ٹیلی ویژن کے مطابق اسرائیل نے گذشتہ رات اپنے فیصلوں
اکتوبر
لازارینی: اسرائیل غزہ میں روزانہ 100 شہریوں کا قتل عام کرتا ہے
?️ 2 اکتوبر 2025سچ خبریں: یو این آر ڈبلیو اے کے کمشنر نے یہ بتاتے
اکتوبر
الیکشن میں مشین استعمال کرنے کے حوالے سے فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا
?️ 13 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر
اگست
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
?️ 10 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے اگلے مالی سال کے بجٹ میں
جون
اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں صیہونی جرائم کے 380 دن
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں: گزشتہ رات غزہ کی پٹی میں سرکاری اطلاعات کے دفتر
اکتوبر
امریکہ کی بالادستی کیوں کم ہو رہی ہے ؟
?️ 25 اگست 2023سچ خبریں:منگل کو، برکس گروپ کا 2023 اجلاس اس گروپ کے 5
اگست
ہالینڈ کے بادشاہ نے عوام سے معافی کیوں مانگی؟
?️ 3 جولائی 2023سچ خبریں: ہالینڈ کے بادشاہ نے غلامی میں اس ملک کے کردار
جولائی