?️
سچ خبریں:پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایران اور مغربی ممالک کے درمیان ویانا میں ہونے والے مذاکرات اپنے اختتام کو پہنچے
ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کیلئے ویانا میں ہونے والے مذاکرات 4 روز تک چلے، اس موقع پر مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی اور اس میں کافی پیشرفت بھی ہوئی،دوسری جانب یورپی یونین کے اعلی عہدہ دار نے کہا ہے کہ معاہدے کے مسودے کے متن پر ویانا مذاکرات بروز پیر ختم ہو گئے۔
یورپی یونین کے اعلی عہدیدار نے ارنا کے نمائندے کے سوال کے جواب میں کہا کہ تمام وفود، ویانا سے اپنے اپنے دارالحکومت کو روانہ ہوجائیں گے،انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے کے مسودے کے متن پر ویانا مذاکرات ختم ہوئے ہیں اور ہم نے ایک متن کا مسودہ تیار کیا ہے۔
یاد رہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدہ 2015 میں ہوا تھا، تاہم 2018 میں امریکہ کے یک طرفہ طور پر اس معاہدے سے نکل جانے نیز اس کی ہٹ دھرمی اور اپنے وعدوں پر عمل نہ کرنے کے بعد ایران بھی معاہدے سے پیچھے ہٹ گیا اور اس نے کہا کہ امریکہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت میں قابل اعتماد نہیں ہے نیز اس نے وعدہ خلافی کی اپنے پرانے طریقۂ کار کو چھوڑا نہیں۔
مشہور خبریں۔
ویکسینیشن سینٹرز کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی
?️ 8 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد کے کورونا ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار
اپریل
جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ ممبر کا اظہار خیال
?️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ میں آئرش نمائندے نے امریکی جرائم کے سلسلہ میں
دسمبر
یمن اور غزہ کے خلاف امریکہ کیا کر رہا ہے؟یمنی وزارت خارجہ
?️ 30 اپریل 2024سچ خبریں: یمن کی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی جانب
اپریل
قطر کے وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان سے JCPOA کے بارے میں بات چیت
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں: قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد
اگست
اسرائیل کے اقدامات صدی کی بربریت
?️ 29 دسمبر 2023سچ خبریں:مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نمائندہ
دسمبر
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا چیئرمین قائمہ کمیٹی کو خط، ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پر تحفظات کا اظہار
?️ 23 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے ڈیجیٹل
جنوری
صہیونی مسلمانوں کے ذریعے اپنی جنگوں کی مالی ذرائع کو صحیح کرنا چاہتے ہیں:انصار اللہ
?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے جمعرات
اپریل
ہیرس کی ایران سے اپیل
?️ 28 اکتوبر 2024سچ خبریں:امریکی نائب صدر نے ایران پر صہیونی جارحیت کے حوالے سے
اکتوبر