واشنگٹن اور تل ابیب مزاحمتی ہتھیاروں سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟

واشنگٹن

?️

سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ کے نمائندے قاسم ہاشم نے زور دے کر کہا کہ صہیونی دشمن مسلسل لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور اپنے قبضے کو پھیلا رہا ہے۔ ایسے میں، جنگ بندی کی نگرانی کمیٹی کہاں ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ نظریہ درست ہے کہ حزب اللہ کے ہتھیار بازدارندہ ہتھیار کے طور پر کام نہیں کرتے، تو پھر امریکہ اور صہیونی حکومت ان سے اتنا خائف کیوں ہیں؟
واضح رہے کہ لبنان کی کابینہ نے حال ہی میں ایک اجلاس میں حزب اللہ کے ہتھیاروں کے خلاف اور انہیں غیرمسلح کرنے کی کوششوں کے حق میں موقف اپنایا ہے۔ یہ تمام تر صورتحال اس وقت سامنے آئی ہے جبکہ صہیونی حکومت کی جانب سے لبنان پر وحشیانہ زمینی اور فضائی حملے جاری ہیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونی حکام کی شدید بوکھلاہٹ

?️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں: طوفان الاقصیٰ کے تین دن گزرنے کے بعد بھی صیہونی

یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد کی نئی فہرست کی تفصیلات

?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں:   جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے یوکرین کو ہتھیاروں کے

غزہ میں سردی سے جم جانے والے بچوں کے بارے میں یونیسف کا مطالبہ

?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں:یونیسف نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی بچوں تک امداد

پاکستان میں 80زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے 26زبانیں گمنام ہو رہی ہیں:مریم اورنگزیب

?️ 27 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوجوان

آزاد کشمیر الیکشن کے لئے پی ٹی آئی اپنے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی

?️ 30 مئی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیراسمبلی

اربعین واک کے لیے 20 ہزار سیکیورٹی فورسز موجود

?️ 27 اگست 2022سچ خبریں:    کربلا آپریشنز کی کمان میں عراقی فوج کے محکمہ

ایمل ولی نے سینیٹ میں اپنی تقریر پر وزیراعظم سے معافی مانگ لی

?️ 8 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ

سب سے کم عمر صیہونی کابینہ

?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی پارلیمنٹ ایسے وقت میں تحلیل کر دی گئی ہے جبکہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے