🗓️
سچ خبریں:کریملن کے ترجمان نے یوکرین کی جنگ میں نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن کے ملوث ہونے پر تنقید کی۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی عربی ویب سائٹ کے مطابق روسی ایوانِ صدر کے سرکاری ترجمان دیمتری پیسکوف نے اعلان کیا کہ شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم (نیٹو) درحقیقت یوکرین کی جنگ میں شامل ہے، تاہم اس کا روس کے خصوصی آپریشنز کے اہداف پر کوئی اثر نہیں پڑا۔
رپورٹ کے مطابق، دمتری پیسکوف نے روس 1 چینل پر نشر ہونے والے "ماسکو۔ کریملن۔ پوتن” نامی پروگرام میں کہا کہ درحقیقت نیٹو یوکرین کے بحران میں ملوث ہےلیکن اس سے ہمارے تمام معاملات اور اہداف کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوئے جس کا مطلب یہ ہے کہ روسی خصوصی آپریشن جاری ہے اور اسے آخر تک نافذ کیا جائے گا۔
روس کے لیے اس کام کی مشکل سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ یہ مسئلہ ہمارے لیے بہت مشکل ہے،روسی عہدہ دار نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ یہ مسئلہ ہمارے اور دوسروں کے لیے اقتصادی میدان میں رضاکارانہ طور پر داخل ہونے کی ضرورت بن جائے لیکن ایک خاص مسئلہ جو کیف کا نظام ہے اور دوسرا مسئلہ نیٹو کی صلاحیتوں کا ہے جو ایک اضافی بوجھ ہے، تاہم ہماری صلاحیتیں اس کی اجازت دیتی ہیں کہ ہم اس طرح کے حالات میں بھی آپریشن کو جاری رکھیں۔
مشہور خبریں۔
بحران سے دوچار ٹیکساس پر کیا بیت رہی ہے؟
🗓️ 22 فروری 2021سچ خبریں:امریکی ریاست ٹیکساس کے بہت سارے حصے غیر معمولی شدید برفباری
فروری
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے
🗓️ 6 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس پھر سر
جولائی
سعودی بادشاہ کی قابل اعتراض غیر موجودگی، کیا شاہ سلمان بیمار ہیں؟
🗓️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں: سعودی بادشاہ کی طویل غیر حاضری اور مختلف مواقع پر
دسمبر
افغان ہیلی کاپٹر اور طیارے واپس کیے جائیں: طالبان وزیر دفاع کا مطالبہ
🗓️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:طالبان کے وزیر دفاع نے تاجکستان، ازبکستان اور دیگر پڑوسی ممالک
جنوری
نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کی فریاد
🗓️ 16 فروری 2025سچ خبریں: معاریو اخبار کی نیوز سائٹ نے مزید کہا کہ اسرائیلی
فروری
صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے لیے بن سلمان کے شرائط کی مخالفت
🗓️ 2 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کا معمول پر
جون
آصف زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
🗓️ 10 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے اپنی دوسری
مارچ
علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
🗓️ 2 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈاپور نے
مارچ