نیتن یاہو کو حزب اللہ کے جنگ میں داخل ہونے کا خوف

نیتن یاہو

?️

سچ خبریں:صیہونی ٹیلی ویژن کے مطابق اسرائیل نے گذشتہ رات اپنے فیصلوں میں اسرائیل کے سیکورٹی اور عسکری اداروں کو دوسرے محاذوں پر تنازعات اور جنگ کے پھیلاؤ بالخصوص لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ شمولیت کی تشویش کے تناظر میں حکم دیا ہے۔

ایک اعلیٰ سیاسی عہدے دار نے عبرانی زبان کے اس میڈیا کو بتایا کہ ہم اپنی تمام تر توجہ غزہ پر مرکوز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم لبنان کے ساتھ کوئی نیا محاذ نہیں کھولنا چاہتے۔

صیہونی حکومت کے اس اعلیٰ سیاسی عہدے دار نے مزید اعتراف کیا کہ اگرچہ ہم نے شمالی محاذ پر مکمل چوکس رہنے کا حکم دیا ہے اور اسرائیل نے آئرن ڈوم میزائل اور گولہ بارود بھیجنے کی درخواست کی ہے لیکن کوئی نہیں جانتا کہ یہ اوزار اس سلسلے میں آگے بڑھنے کا راستہ بن سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

کیا آج بھی دنیا کو خوارج کا خطرہ ہے؟ اقوامِ متحدہ میں پاکستانی مندوب کی زبانی

?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے

امریکی منصوبوں کے خلاف ایک تزویراتی مثلث

?️ 31 جولائی 2023سچ خبریں: ایران اور شام ، جو حال ہی میں عرب اتحاد

امریکہ کے افغانستان میں مقاصد واضح نہیں تھے: وزیر اعظم

?️ 10 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے چین کا شکریہ ادا کیا

?️ 9 جون 2021راولپنڈی(سچ خبریں) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے

دنیا میں ایک بڑا خطرہ منڈلا رہا ہے

?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں:دوسری جنگ عظیم میں جب امریکہ نے جاپان کو شکست دینے

فلسطینی قیدیوں کے فرارہونے سے تل ابیب کی نااہلی ظاہر

?️ 10 فروری 2022سچ خبریں:   اسرائیل کے داخلی سلامتی وزیر عمر بارلو نے عوفر جیل

باخبر امریکی ذرائع نے انکشاف کیا: ٹرمپ نیتن یاہو کے اقدامات سے صبر کا دامن کھو بیٹھے ہیں

?️ 9 مئی 2025سچ خبریں: خطے میں اہم پیش رفت کے حوالے سے امریکی صدر

غزہ جنگ اور حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں صیہونیوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟

?️ 15 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اور اس حکومت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے