?️
سچ خبریں: انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کی اپنے ملک کے دفاع اور روسی فضائی حملوں سے شہریوں کی حفاظت کی جدوجہد میں حمایت کے لیے جرمنی اور ناروے کا انتہائی قریبی تعاون جاری ہے۔
اسی طرح ناروے کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ اوسلو اور برلین مشترکہ طور پر یوکرین کے لیے میزائلوں سمیت دو پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹمز کی خریداری کی مالی اعانت فراہم کریں گے۔
یہ اس وقت ہو رہا ہے جب روس بار بار کہہ چکا ہے کہ یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی فراہمی فوجی تنازع کے حل میں رکاوٹ ہے اور نیٹو ممالک کو اس بحران کا حصہ بنا رہی ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے لیے ہتھیاروں سے بھرا ہر کاروان روسی فوج کے لیے ایک جائز نشانہ ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کے خاتمے تک مزاحمت جاری رہے گی:حماس
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:تحریک حماس کے ترجمان نے نابلس پر صیہونی فوج کے حملے
جولائی
بھارتی آبی جارحیت: ستلج ، راوی اور چناب میں سیلاب، درجنوں بستیاں زیرآب
?️ 26 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) بھارت کی جانب سے دریاؤں میں بغیر اطلاع پانی
اگست
طالبان کا تہران کے اتحاد پر مبنی موقف کا خیر مقدم
?️ 26 اکتوبر 2021سچ خبریں:طالبان کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ
اکتوبر
افغانستان میں طالبان کا بڑا اقدام، مرکزی بینک کا گورنر تبدیل کردیا
?️ 24 اگست 2021طالبان (سچ خبریں) طالبان نے افغانستان میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے
اگست
بحرین میں دوبارہ بجے خطرے کے سائرن
?️ 28 جون 2026سچ خبریں: وزارت داخلہ بحرین نے ملک بھر میں خطرے کے سائرن دوبارہ
جون
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین کا تحریک انصاف کے بارے میں بیان
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے
جولائی
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں استحکام کیلئے اہم کردار ادا کیا۔ خواجہ آصف
?️ 23 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ
دسمبر
کبھی کبھی لگتا ہے کہ شادی ساس کیساتھ ہوئی: کاجول
?️ 20 فروری 2022ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول دیوگن نے اپنی ساس
فروری