?️
سچ خبریں: صہیونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج کے مسلسل حملوں کے باعث مقبوضہ علاقے میں واقع بندر ایلات کی تمام تر سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔
صہیونی ریژیم کے ٹی وی چینل 12 نے بندر ایلات کے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اگلے اتوار سے بندر کی تمام کارروائیاں مکمل طور پر بند ہو جائیں گی اور یہ بندر گودام بند ہو جائے گا۔
اس کے علاوہ، مالیاتی قرضوں کی وجہ سے بندر ایلات سے منسلک بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کر دیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ کے بعد سے یمنی مسلح افواج نے فلسطینی مجاہدین کی حمایت میں صہیونی ریژیم سے وابستہ بحری جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنانا جاری رکھا ہوا ہے۔ جہازوں کی لنگر اندازی بند ہونے کی وجہ سے بندر ایلات کی آمدنی میں شدید کمی واقع ہوئی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
رام اللہ کے مغرب میں صیہونی حملہ
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے
نومبر
یوکرین کو ہارنے کے لیے ایک اور امریکی تحفہ
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: اطلاعات کے مطابق امریکی فوج بوئنگ کے ذریعے بنائے گئے
جنوری
آئندہ الیکشن میں کچھ لوگ پارٹی چھوڑ سکتےہیں: اسد عمر
?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا
جنوری
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا
?️ 19 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی
اپریل
جمہوریہ لوہانسک کے پراسیکیوٹر جنرل کا قتل
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: روسی خبر رساں ایجنسی TASS نے اطلاع دی ہے کہ
ستمبر
طالبان کی دارالحکومت کابل کی جانب پیشقدمی، افغان صدر نے افواج کو متحرک کرنے کا اعلان کردیا
?️ 15 اگست 2021کابل (سچ خبریں) طالبان کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی
اگست
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں اضافے کا اعلان
?️ 10 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں
جون
پریس کی آزادی کے معاملے پر سپریم کورٹ سماعت جاری رکھے گی
?️ 31 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) رپورٹ کے مطابق عدالت نے صحافیوں کو
اگست