مصر اور امارات نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کی اہمیت پر زور دیا

مصر،امارات

?️

مصر اور امارات نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کی اہمیت پر زور دیا
 مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید آل نہیان نے مشرق وسطیٰ کی نازک صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے میں کسی بھی قسم کی کشیدگی یا تنازعہ کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور تمام ممالک اور عوام متاثر ہوں گے۔
 مصری صدر اور اماراتی صدر نے اپنے حالیہ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ موجودہ بحرانوں کو حل کرنے کے لیے سیاسی اور سفارتی کوششوں کو رجیح دی جائے اور مسائل کو پرامن طریقے سے سلجھایا جائے۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں استحکام برقرار رکھنے اور کشیدگی کم کرنے کے لیے گفت‌وگو اور تعاون کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔
واضح رہے کہ السیسی نے گزشتہ جون میں بھی امارات کا دورہ کیا تھا، جہاں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت کی تھی تاکہ دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات اور عوامی اہداف کو فروغ دیا جا سکے۔

مشہور خبریں۔

سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

?️ 12 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ابھی تو سردی کا آغاز نہیں ہوا تاہم

وزیراعظم کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس مسلسل تاخیر کا شکار

?️ 6 جنوری 2025 اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ٹاپ بیوروکریسی

چیٹ جی پی ٹی کا مفت استعمال کیسے کریں؟

?️ 26 جون 2023سچ خبریں:اوپن اے آئی کمپنی نے ابتدائی طور پر لانچ کیا جانے

لیجئے واٹس ایپ کا اب تک کا سب سے بڑا فیچر

?️ 20 جون 2023سچ خبریں:دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ

اسرائیلی وزیر دفاع نے عالمی فوجداری عدالت کے خلاف بیہودہ بیان جاری کردیا

?️ 12 اپریل 2021تل ابیب (سچ خبریں) فلسطینی قوم کے خلاف دہشت گردی اور ظلم

ہم نے اپنا سارا گولہ بارود یوکرین کو دے دیا ہے: ٹرمپ

?️ 12 جون 2023سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ

خوشی ہوئی کہ اس بار دونوں اہم عہدے پسماندہ علاقے کو ملے:وزیر اعظم

?️ 13 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مرزا محمد آفریدی  اور صادق سنجرانی کی کی کامیابی

بِٹ کوائن ڈکیتی کرنے والے دونوں ملزم گوجرانوالا سے ہوئے گرفتار

?️ 19 فروری 2021گوجرانوالا {سچ خبریں} ملکی تاریخ میں جاری ماہ فروری میں پنجاب کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے