قابضین کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی 3005 خلاف ورزیاں

قابضین

?️

سچ خبریں:غزہ پٹی میں سرکاری انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی قبضہ کار رجیم نے مجموعی طور پر 3005 مرتبہ اس معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، جنگ بندی کی یہ بار بار اور هدف سے کی جانے والی خلاف ورزیاں غزہ کے بے دفاع عوام کے لیے تباہ کن نتائج کی حامل رہی ہیں، جن کے نتیجے میں اب تک 910 فلسطینی شہید، 2747 زخمی اور 82 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا یا اغوا کیا جا چکا ہے۔
غزہ میں داخل ہونے والے کل 1 لاکھ 35 ہزار 600 امدادی ٹرکوں میں سے صرف 49 ہزار 973 ٹرک (یعنی 36 فیصد) ہی کراسنگ سے گزر سکے ہیں۔
اس کے علاوہ، نقل و حرکت پر پابندیاں صرف انسانی امداد تک محدود نہیں رہیں، بلکہ کل 17 ہزار مسافروں میں سے جن کے اس عرصے میں سفر کرنے کی توقع تھی، صرف 5636 افراد (یعنی 34 فیصد) ہی کراسنگ کرنے میں کامیاب ہو سکے۔
یہ اعداد و شمار واضح طور پر غزہ پٹی کے رہائشیوں کے لیے ناکہ بندی کی پالیسی کے تسلسل اور امدادِ حیات تک رسائی اور نقل و حرکت کی راہ میں وسیع رکاوٹیں کھڑے کرنے کی عکاسی کرتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

صہیونی ماہر: شام پر اسرائیل کے حملے بے بنیاد ہیں

?️ 17 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سیکورٹی اور فوجی امور کے ماہر یوسی

دھمکی آمیز مشروط مذاکرات نہیں ہوں گے،سیاسی طریقہ اپنائیں، وفاقی وزراء

?️ 3 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا

وزیر اعظم کا محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت

?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ

شام میں امریکی قابضین کی داعشی دہشتگردوں کو فوجی تربیت

?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی فوجی شام میں

ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر

?️ 30 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا

چین اور مغربی طاقتوں کے مابین کشیدگی، جو بائیڈن نے اہم قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

?️ 28 مارچ 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی صدر جو بائیڈن نے چین اور مغربی طاقتوں  کے

غزہ اس وقت مظلوم ہے، لیکن اسرائیل نہیں ہے: اردگان

?️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں:ترک صدر رجب طیب اردگان نے غزہ کی صورتحال کے بارے

صیہونیوں نے ایرانی حملے میں ویزمین سینٹر کی وسیع پیمانے پر تباہی کا اعتراف کیا ہے

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: ویزمان سائنسی اور تحقیقی مرکز کے ایک پروفیسر نے، جو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے