?️
سچ خبریں: عوامی فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے ترجمان مہر الطاہر نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ نے فلسطین کاز کے لیے اپنی سب سے قیمتی چیز قربان کی۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی اپنے مقصد کے لیے ہر عزیز اور قیمتی چیز پیش کرنے کو تیار ہیں۔
مہر الطاہر نے کہا کہ دشمن اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں عبور کر لی ہیں اور معاملات کو ایک جامع جنگ کی طرف دھکیل دیا ہے۔ مزاحمتی تنظیمیں جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حماس سیاسی سربراہ شہادت پر فلسطینی مزاحمتی گروپوں کا ردعمل
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت اسماعیل ہنیہ کے قتل اور ایرانی خود مختاری پر حملے کے گناہ پر پچھتائے گی، شہید اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھا۔
مہر الطاہر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ شہید بھائی ہنیہ، آپ اطمینان سے سو جائیں، فکر نہ کریں، ہم وعدہ کرتے ہیں کہ جدوجہد اور مزاحمت جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیں: اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جماعتِ اسلامی کے دھرنے پر اثر
اس کے علاوہ حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو آزاد کرانے کے لیے کھلی جنگ لڑ رہے ہیں اور بیت المقدس کے لیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔
مشہور خبریں۔
مغربی پابندیاں روس کو ایران کے ساتھ تعاون کرنے سے نہیں روک سکیں گی: روس
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ نے تہران کے وقت کے
اگست
الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، سیف اللہ ابڑو
?️ 24 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے
فروری
پریانتھا کمارا قتل کیس:عدالت نے پہلے ملزم کو سزا سنا دی
?️ 21 جنوری 2022گوجرانولہ (سچ خبریں) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پریانتھا کماراقتل کیس
جنوری
Instagram Is Testing Photo Albums, Because Nothing Is Sacred Anymore
?️ 7 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
یمنی فوج کے ہاتھوں امریکی جاسوس ڈرون تباہ
?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:یمنی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس ملک کے
مارچ
صدر مملکت کی عوام سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل
?️ 24 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدر پاکستان عارف علوی نے عوام سے احتیاطی تدابیر
اپریل
پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کو ‘ناکافی سیکیورٹی’ کی فراہمی پر اظہار تشویش
?️ 3 ستمبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی نے عمران خان کو فراہم
ستمبر
موت اور خون کا دن؛ غزہ کے بچوں نے عید کے کپڑوں کی جگہ کفن پہنا
?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: اس سال کی عید الفطر، پچھلے سال اور شاید کئی
اپریل