?️
سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین اور لبنان کے عوام نیتن یاہو کی قاتل حکومت کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی کی نسل کشی کا شکار ہیں، جو ہمیں صرف ہٹلر کی یاد دلاتا ہے۔
مادورو نے کہا کہ میں اسلامی مزاحمت کے رہنما سید حسن نصر اللہ کے قتل کے اعلان کے بعد لبنان کے عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کر رہا ہوں۔
وینزویلا کے صدر نے کہا کہ اس حملے کے احکامات نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر سے جاری کیے گئے، دنیا کے بزدل خاموش ہیں، لیکن اٹھنے والے لوگوں کو کوئی خاموش اور پرسکون نہیں کر سکتا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
غزہ میں اسرائیل کے فریبکارانہ منصوبے کی ناکامی
?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں: بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں نے اسرائیلی ریگیم کے
مئی
صیہونیوں کی ایران امریکہ مذاکرات میں مداخلت کی کوشش ناکام؛صیہونی میڈیا کا اعتراف
?️ 21 اپریل 2025 سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ موساد اور صیہونی
اپریل
عوام مجھے لانا چاہتے ہیں تو مافیا اور فوج کیسے باہر کرسکتی ہے، عمران خان
?️ 4 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت
اپریل
صیہونیوں کا نامعلوم سیاسی افق
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کنیسٹ کی تحلیل پر
جون
چین امریکہ تعلقات، تاریخ کا ایک اہم موڑ،وجہ؟
?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں:چائنہ سنٹرل ٹیلی ویژن نے اس سربراہی اجلاس کے بعد ایک
نومبر
بلوچستان حکومت نے 15 دسمبر سے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
?️ 3 دسمبر 2021کوئٹہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت بلوچستان نے 15 دسمبر
دسمبر
بین الاقوامی ادارے مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کے خلاف نوٹس لیں
?️ 16 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن
جولائی
تل ابیب کا جنوبی لبنان سے دستبردار نہ ہونے کا بہانہ
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: آج اعلان کیا گیا ہےکہ تل ابیب سے توقع ہے کہ
جنوری