فلسطینی اسیر ملک گیر بھوک ہڑتال کی تیاری میں

فلسطینی

?️

سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ قابض حکومت میں قیدیوں کی اعلیٰ کمیٹی نے بھی ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یہ الرٹ صیہونی حکومت کی تمام جیلوں میں رکھا جائے گا جہاں انتظامی طور پر قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔

اس بیان کے مطابق ہڑتال 18 جون 2023 کو شروع ہوگی۔

فلسطینی قیدیوں کے کلب نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ صہیونی غاصبوں  نے متعدد اسیروں کو اپنے دفاتر میں بلا کر 18 جون کو بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دی۔

اس کلب کے مطابق صیہونی حکومت اسیروں پر بھوک ہڑتال چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے اور یہاں تک کہ ان میں سے بعض سے یہ وعدہ بھی کیا ہے کہ وہ بھوک ہڑتال میں شریک نہ ہونے کی صورت میں اپنی احتیاطی نظر بندی کی تجدید نہیں کریں گے۔

مشہور خبریں۔

بحیرہ احمر میں امریکی جنگی طیارے کے ساتھ کیا ہوا؟

?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے

تفتیش کے دوران نیتن یاہو کی گرفتاری کا امکان 

?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں: واللا نیوز نے اس اتوار کی سہ پہر شائع ہونے

24 گھنٹے میں 150 مرتبہ یمن جنگ بندی کی خلاف ورزی

?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:یمنی خبر رساں ذرائع نے منگل کی صبح اطلاع دی کہ

امریکہ میں تین ہفتے سے زیادہ حکومتی شٹ ڈاؤن ؛ کیا 35 دن کا تاریخی ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے؟

?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں:امریکہ میں وفاقی حکومت کا شٹ ڈاؤن تین ہفتے سے زیادہ

نمائندہ خصوصی اہم دورہ افغانستان مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

?️ 23 جولائی 2023افغانستان:(سچ خبریں) افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی اور پاکستانی سفیر آصف درانی،

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

?️ 1 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کالعدم تنظیم سے معاہدہ پر

سعودی عرب کی صیہونی مخالف کاروائی

?️ 24 جون 2023سچ خبریں:صہیونی ویب سائٹ والہ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے