فلسطینیوں کے جانوں سے نیتن یاہو کا ظالمانہ کا رویہ 

نیتن یاہو

?️

سچ خبریں: امریکی ریاست میساچوسٹس کی سینئر ڈیموکریٹک سینیٹر الزبتھ وارن نے کہا ہے کہ مجرم نیتن یاہو کا انسانوں کی جانوں سے متعلق واضح بے حسی کا رویہ ہولناک ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن اسرائیل کو ایسے پیسے نہیں بھیج سکتا جس کا استعمال معصوم فلسطینی ڈاکٹروں، نرسوں اور صحافیوں کو ہلاک کرنے کے لیے کیا جائے۔
غزہ کی جنگ میں امریکہ صیہونی ریجن کے اہم حامی کے طور پر کام کر رہا ہے۔ واشنگٹن کی تل ابیب کی حمایت میں فوجی، سیاسی، معاشی اور بین الاقوامی پہلوؤں شامل ہیں۔

مشہور خبریں۔

قوم کی آواز بنو یا پھرایک طرف ہوجاؤ: آغار وح اللہ کا سیاسی قیادت کے نام دوٹوک پیغام

?️ 26 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

مزاحمتی تحریک کو خلع سلاح کرنے کے بارے میں شہید اسماعیل ہنیہ کا دوٹوک جواب

?️ 17 اپریل 2025 سچ خبریں:مصری و قطری ثالثوں کے ذریعے حماس سے اسلحہ ترک

فیصل کریم کنڈی کا صوبے کی بہتری اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہر کوشش کی حمایت کا اعلان

?️ 2 نومبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ

مأرب کی جنگ آزادی کے سلسلہ میں مغربی ممالک کا حریت انگیز رد عمل

?️ 12 مارچ 2021سچ خبریں:چار یوروپی ممالک اور امریکہ نے ایک بیان میں یمن کے

فلسطین کی حمایت میں لندن میں سب سے بڑے مظاہرے

?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں:ہفتے کے روز لندن میں فلسطینی حامی مارچ کے منتظمین اب

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو ہیومن رائٹس کورٹ کے قیام کا حکم

?️ 24 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر

حکومت کا ایران، افغانستان سے پیاز، ٹماٹر کی درآمد میں سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

?️ 30 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)حکومت نے ملک میں طلب کو پورا کرنے، قیمتوں

شیخ رشید نے افغانستان سے آنے والے مہاجرین کے بارے میں اہم اعلان کیا

?️ 28 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ افغانستان سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے