?️
سچ خبریں: فرانسیسی پارلیمنٹ نے ایک بل کی منظوری دے کر اس ملک کے فوجی اخراجات میں نمایاں اضافہ کر دیا۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی پارلیمنٹ کی جانب سے جمعرات کو منظور کیے گئے بل کے مطابق اس ملک کے فوجی اخراجات 413 بلین یورو (460 بلین ڈالر) کے ریکارڈ توڑ اعداد و شمار تک بڑھ جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:مالی میں فرانسیسی فوج کی غیرقانونی موجودگی کے خلاف شدید مظاہرے کیئے گئے
یاد رہے کہ یہ قانون 2024 سے 2030 کے درمیان لاگو ہوگا، فرانسیسی سینیٹ نے اس بل کو زیادہ سے زیادہ حمایت کے ساتھ منظور کیا (حق میں 313 اور مخالفت میں 17 ووٹ)۔
مزید پڑھیں: پیرس نے یوکرین کو مسلح کرکے خود کو غیر مسلح کیا: فرانسیسی جنرل
فرانس کی قومی اسمبلی جو اس ملک کا ایوان زیریں ہے، نے بھی گزشتہ روز اس بل کی منظوری دے دی تھی۔
یاد رہے کہ جہاں ایک طرف فرانسیسی حکام فوج کے بجٹ میں غیر معمولی اضافہ کر رہے ہیں وہی اس ملک کے عوام متعدد مشکلات کا شکار ہیں جن کے باعث آئے دن اس ملک کی سڑکوں کو عوامی مظاہرے دیکھنے کو ملتے ہیں جنہیں پولیس تشدد کے ذریعہ دباتی ہے، دوسری طرف مبصرین کا کہنا ہے فرانس نے اپنا فوجی ساز وسامان یوکرین جو بھیج کر اس ملک کے فوجی گودام خالی کر دیے ہیں۔
مشہور خبریں۔
پی ٹی آئی دور کے سول سروس رولز منسوخ
?️ 31 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی کابینہ اور وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے
مئی
صدر، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے حلف کے بعد ٹوئٹر کی جزوی سروس بحال
?️ 12 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز
مارچ
عراقی وزیراعظم نے ملک میں مذاکرات کا تیسرا دور منعقد کرنے کا مطالبہ کیا
?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے جو اس وقت
ستمبر
جبالیا آپریشن اسرائیل اور امریکہ کے لیے کیسا رہا؟
?️ 27 مئی 2024سچ خبریں: جہاد اسلامی تحریک فلسطین کے سیاسی دفتر کے رکن نے
مئی
الجزیرہ نے اس گولی کی تصاویر حاصل کیں جو شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کا سبب بنی
?️ 17 جون 2022سچ خبریں: الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ اس کی
جون
اسموگ کے تدارک کیلئے اسکول، کالجز ہفتے کو بند رکھنے کا حکم، ہفتے میں 2 دن گھر سے کام کی تجویز
?️ 13 نومبر 2023 لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے
نومبر
امریکہ روس کے جال میں پھنس چکا ہے؛یوکرینی صدر کا دعویٰ
?️ 25 مارچ 2025 سچ خبریں:ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی
مارچ
کیا یمن می سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں اتحاد ہے؟
?️ 20 اگست 2023سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے ایک سینئر رکن نے
اگست