?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے سودان میں جاری تصادم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو پھیلتے ہوئے تنازعے اور فوجی کارروائیوں کے رکنے کی کوئی واضح علامت نہ ہونے کے باعث تباہ کن صورت حال کا سامنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سودان کو باہر سے ملنے والی مسلسل اسلحہ رسانی اور فوجی امداد بحران کو ہوا دے رہی ہے اور لڑائی کے دورانیے کو طویل کر رہی ہے۔
دوسری جانب، افریقی یونین کے چیئرمین محمود علی یوسف نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان کی صورت حال خطرناک حد تک ٹوٹ پھوٹ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور عوام کی تکالیف پر بین الاقوامی توجہ ناکافی ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سوڈان کا بحران براعظم افریقہ میں سب سے شدید اور پیچیدہ تنازعات میں سے ایک ہے اور اس سانحے کے پھیلاو کا اندازہ میڈیا میں دکھائی جانے والی تصویر سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عراق سیاسی بحران کا شکار ہے: العربی الجدید
?️ 31 جولائی 2022سچ خبریں: 25 جولائی کی شام کو عراقی شیعہ جماعتوں کی
جولائی
علی امین گنڈاپور کو دہشت گردوں کی مکمل سہولت کاری نہ کرنے پر ہٹایا۔ عطا تارڑ
?️ 9 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا
اکتوبر
وزیر اعظم نے افغانستان کی مدد کو مذہبی ذمہ داری قرار دے دیا
?️ 19 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی موجودہ صورتحال
دسمبر
وزیر داخلہ کا حکومت اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات سے متعلق لاعلمی کا اظہار
?️ 4 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےپاکستان کی حکومت اور
اکتوبر
عمر سرفراز چیمہ کے کیس کو آئندہ ہفتے عمران خان کے کیس کے ساتھ سنا جائیگا، چیف جسٹس
?️ 18 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوران سماعت ریمارکس
اپریل
وزیر خزانہ نے 37 لاکھ گھرانوں کو 1400 ارب قرضے دینے کا اعلان کیا
?️ 3 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت
اکتوبر
پاکستان کیساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں، نائب وزیراعظم یو اے ای
?️ 21 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور ان کے متحدہ
اپریل
فلسطین کو تسلیم کیے جانے کے بارے میں ترکی کا بیان
?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے کمبوڈیا کے اپنے ہم منصب
مئی